پاکستان کالعدم ٹی ایل پی کے لیے قانونی شکنجہ مزید سخت، پنجاب حکومت کا نیا حکم نامہ جاری تحریک لبیک پاکستان کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دیا گیا تھا شائع 13 نومبر 2025 09:42pm
لائف اسٹائل اردو زبان و ادب کی ممتاز دانشور ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں مرحومہ نے پنجاب کی نگران کابینہ میں بطور صوبائی وزیر بھی خدمات انجام دیں شائع 10 نومبر 2025 02:25pm
پاکستان پنجاب میں افغان باشندوں کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں کے خلاف مقدمات کا حکم افغان باشندوں کی نشاندہی کیلئے مساجد میں اعلان کرانے کی ہدایت کر دی گئی۔ شائع 28 اکتوبر 2025 09:41pm
پاکستان لاہور میں فضائی آلودگی برقرار، شہر میں اسموگ کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل اسکولز کے اوقات کی تبدیلی کا پیغام وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا کے ذریعے دیا ہے۔ شائع 26 اکتوبر 2025 09:15pm
پاکستان پنجاب اسمبلی: تمام اپوزیشن ارکان قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی، سرکاری گاڑیاں تاحال زیرِ استعمال کچھ اراکین نے استعفے بیرون ملک سے بھی واٹس ایپ کے ذریعے بھیجے شائع 21 اکتوبر 2025 12:16pm
پاکستان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار: گورنر نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 پر دستخط کر دیے الیکشن کمیشن نے دسمبر 2025 میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔ شائع 20 اکتوبر 2025 05:21pm
پاکستان ٹی ایل پی پر پابندی کے لیے پنجاب حکومت کی وفاق سے باضابطہ سفارش مذہب کے نام پر اپنی سوچ مسلط کرنا قابل قبول نہیں، ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2025 03:14pm
پاکستان پنجاب حکومت کا عمران خان کے متنازع بیان پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں احتجاج کے نام پر خون ریزی، شرانگیزی اور فتنہ و فساد پھیلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ شائع 17 اکتوبر 2025 12:12am
پاکستان اسلام آباد میں ٹی ایل پی کے دفاتر سیل، پارٹی پر مکمل پابندی کی سفارش کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صدارت میں اہم اجلاس، انتہا پسند جماعت کو فورتھ شیڈول میں شامل، غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی سزا 14 سال اور 20 لاکھ جرمانے کی سزا کا فیصلہ اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 05:17pm
پاکستان وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ، مشتاق احمد کی بحفاظت وطن واپسی کی یقین دہانی وزیرِاعظم نے فلسطین میں جنگ بندی اور فلسطینیوں کے جاری قتل عام کی فوری روک تھام کی اہمیت پر زور دیا۔ شائع 03 اکتوبر 2025 10:40pm
پاکستان پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے عملے کی سنگین غفلت، انسانی جانیں داؤ پر لگ گئیں اسپتال انتظامیہ نے ملازمین کے خلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کروا دیا شائع 20 ستمبر 2025 12:29pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند پنجاب نے سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، اب تک افراد افراد متاثر ہوئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ شائع 15 ستمبر 2025 03:57pm
پاکستان پنجاب میں 3 دریاؤں کے ریلوں کا رخ ملتان کی جانب، پی ڈی ایم اے نے آئندہ 3 دن انتہائی اہم قرار دے دیے سیلاب کے باعث 4400 سے زائد موضع جات متاثر، 21 لاکھ 90 ہزار لوگ محفوظ مقامات پر منتقل شائع 10 ستمبر 2025 10:53pm
پاکستان پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے ایئرلفٹ ڈرون حاصل کر لیا جدید ڈرون دو سو کلوگرام تک وزنی شخص کو اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے شائع 10 ستمبر 2025 06:07pm
پاکستان پنجاب بھر میں سیلاب سے تباہی؛ 3900 سے زائد دیہات سیلاب کی نذر، اموات 49 ہوگئیں ادھر سندھ میں گڈو بیراج میں 3 لاکھ 57 ہزار سے زائد کیوسک کا ریلا داخل ہوگیا ہے۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 03:49pm
پاکستان بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح میں اضافہ، دریائے ستلج میں مزید پانی آنے کا امکان لمحہ بہ لمحہ صورتحال کو مانیٹر کیا جا رہا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 05:51pm
پاکستان بھارت سے چھوڑا گیا پانی پاکستانی حدود میں داخل، کئی مقامات پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج اور چناب کے بہاؤ میں مزید اضافے کے باعث الرٹ جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2025 10:06pm
پاکستان وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا فیصلہ، جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی نیلامی پر مکمل پابندی مریم نواز نے درختوں کی نیلامی کی آڑ میں جنگلوں کی کٹائی کا کاروبار بند کروا دیا شائع 03 ستمبر 2025 12:30pm
پاکستان بھارت نے بغیر اطلاع دیے 3 جگہوں سے پانی چھوڑدیا، صورت حال خراب ہونے کا خدشہ سلال ڈیم، ننگل ڈیم اور ہریکے بیراج سے مزید پانی چھوڑا گیا ہے، پی ڈی ایم اے شائع 31 اگست 2025 05:53pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب سے صورتحال سنگین، 2200 دیہات زیر آب، 20 لاکھ افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں ہیڈ اسلام سے منسلک گدہ بوڑ اور بڈھ والا حفاظتی بند ٹوٹ گئے، کئی دیہات زیرآب، ہیڈ محمد والا میں کٹ لگانے کے انتظامات مکمل شائع 31 اگست 2025 04:27pm