شاہد آفریدی اور بیٹیوں کی امریکا میں سنیل شیٹی سے ملاقات
شاہد آفریدی کے پرستاروں نے بھی ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔
**شاہد آفریدی کا جادو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی سر چڑھ کر بولتا ہے۔ بالی ووڈ سیلیبرٹیز بھی ان کے مداحوں میں شامل ہیں۔
حال ہی میں دورہ امریکا کے دوران شاہد آفریدی کی ملاقات بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنیل شیٹی سے ہوئی۔
روایتی حریف سمجھے جانے وال ممالک کی دو مشہو سیلیبرٹیز کی اس ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
امریکا کے ہوٹل میں ہونے والی اس ملاقات میں شاہد آفریدی نے سنیل شیٹی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔
ملاقات کے دوران دونوں خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔
اس موقع پر شاہد آفریدی کے پرستاروں نے بھی ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔
Shahid Afridi
امریکا
شخصیات
sunil shetty
مقبول ترین
Aaj English



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔