لائف اسٹائل فرح یوسف نے اقرار الحسن سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی اقرار الحسن کی تین شادیاں ہوچکی ہیں. شائع 25 اکتوبر 2025 09:14am
لائف اسٹائل ملائکہ اروڑا کی پچاسویں سالگرہ، عمر کے حساب نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ملائکہ اروڑا نے اپنی 'پچاسویں' سالگرہ کا جشن شاندار انداز میں منایا۔ شائع 24 اکتوبر 2025 02:49pm
لائف اسٹائل ریہا چکروورتی کو کلین چِٹ مل گئی، سشانت سنگھ کیس میں بڑی پیش رفت اداکار سشانت کی موت 14 جون 2020 کو ممبئی میں ان کے فلیٹ میں ہوئی تھی۔ شائع 24 اکتوبر 2025 01:59pm
لائف اسٹائل عامر خان سب سے چالاک لومڑی ہیں، بھارتی فلمساز کے عامرخان پر دھواں دھار الزامات وہ سب سے زیادہ شاطر ہیں، دبنگ ڈائریکٹر کی تیز و تند گفتگو وائرل۔ شائع 24 اکتوبر 2025 09:53am
لائف اسٹائل اگر کسی کی شیطانیت کو تکلیف پہنچی تو معذرت خواہ ہوں، جاوید اختر کے متنازع بیان پر لکی علی کا طنزیہ جواب جاوید اختر کے بیانات اکثر سماجی اور مذہبی حساسیتوں کو بھڑکانے کا سبب بنتے ہیں. شائع 23 اکتوبر 2025 12:15pm
لائف اسٹائل اسرانی کی موت کے بعد انو کپور نے بھی اپنی آخری خواہش بتادی میں اس دنیا پر بوجھ بن کر نہیں جینا چاہتا ہوں، انو کپور شائع 22 اکتوبر 2025 02:43pm
لائف اسٹائل جب صابر بھاٹیہ کو ایشوریا رائے سے شادی کا خواب مہنگا پڑ گیا، سلمان خان نے کیسے حساب چُکایا؟ یہ واقعہ آج بھی ایک دلچسپ یاد کے طور پر زندہ ہے۔ اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 11:33am
لائف اسٹائل ہمایوں سعید کی فلم ’لو گُرو‘ ہولی وڈ فلم کی نقل ہے، حیدر سلطان کا الزام حیدر سلطان کی ہمایوں سعید کے ہیرو کے کردار ادا کرنے پر بھی تنقید شائع 22 اکتوبر 2025 09:45am
لائف اسٹائل شاہ رخ خان کے گھر میں دیوالی کا جشن، تصاویر شیئر کردیں اس سال شاہ رخ نے منّت میں دیوالی کی مشہور پارٹی منعقد نہیں کی۔ شائع 21 اکتوبر 2025 11:16am
لائف اسٹائل ماضی کی لازوال آواز مسرت نذیر اب کہاں ہیں؟ ان کا نام پاکستان کی موسیقی کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ شائع 19 اکتوبر 2025 02:41pm
لائف اسٹائل متنازع یوٹیوبر رنویر الہٰ بادیہ نے چھپ کر شادی کرلی؟ رنویر کا نام ماضی میں اداکارہ نکی شرما کے ساتھ جوڑا جا چکا ہے۔ شائع 19 اکتوبر 2025 10:29am
لائف اسٹائل ’دنگل گرل‘ زائرہ وسیم پیا گھر سدھار گئیں زائرہ نے 2019 میں شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔ شائع 18 اکتوبر 2025 10:48am
لائف اسٹائل ٹام کروز اور آنا دی آرمس کا بریک اپ: نو ماہ کا رشتہ ختم کرنے کا اعلان ان کی مستقبل کی منصوبہ بندی پر قیاس آرائیاں جاری تھیں اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2025 09:00pm
لائف اسٹائل سنسنی خیز کہانی نئی کاسٹ، ’مرزا پور: دی فلم‘ کے بارے میں زبردست انکشاف فلم کی ریلیز جلد ہی متوقع ہے۔ شائع 16 اکتوبر 2025 10:03am
لائف اسٹائل تمنا کے بارے میں انو کپور کے نازیبا کلمات، مداح برہم صارفین نے انہیں"غیر مہذب" اور "توہین آمیز" قرار دے دیا۔ اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 02:59pm
لائف اسٹائل سجل علی اور احد رضا میر پھر ایک دوسرے کے قریب؟ سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں شروع کیا پرانی محبت سر اٹھا رہی ہے؟ شائع 16 اکتوبر 2025 09:07am
لائف اسٹائل معروف بھارتی اداکار پنکج دھیر 68 برس کی عمر میں چل بسے وہ کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ شائع 15 اکتوبر 2025 03:38pm
لائف اسٹائل کیٹی پیری کے ساتھ رومانوی تصاویر دیکھ کر سابق کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ کرب میں مبتلا صوفی اور جسٹن نے اگست 2023 میں 18 سال کے بعد علیحدگی اختیار کی تھی۔ شائع 15 اکتوبر 2025 03:04pm
لائف اسٹائل سشمیتا سین نے ایشوریا رائے سے مس انڈیا کا تاج کیسے چھینا؟ شریک مقابل نے راز بتا دیا اداکارہ نے ایک پرانے انٹرویو میں اپنےجذبات کا اظہار بھی کیا تھا۔ شائع 15 اکتوبر 2025 01:58pm
لائف اسٹائل شاہ رخ خان کی بیٹی کا بوائے فرینڈ کون؟ ایک رقص نے پول کھول دیا سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مستقبل کا ایک خوبصورت جوڑا قرار دے دیا۔ شائع 15 اکتوبر 2025 11:04am
لائف اسٹائل ’اپنے شوہر کے خلاف گواہی دو‘: بھارتی عدالت کا شلپا شیٹی کو مشورہ، وجہ کیا ہے؟ مقدمہ معروف سرمایہ کار کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔ شائع 15 اکتوبر 2025 09:17am
لائف اسٹائل جوتوں کے ساتھ ابوظہبی مسجد میں گھومنے کا الزام، سوناکشی کا کرارا جواب اداکارہ کو تصاویر وائرل ہونے کے بعد تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ شائع 14 اکتوبر 2025 12:49pm
لائف اسٹائل گٹکے کی تشہیر کے بعد اجے دیوگن نے شراب فروشی شروع کردی بولی ووڈ اور کھیلوں کی مشہور شخصیات پہلے ہی اپنی اپنی شراب کے برانڈز متعارف کراچکی ہیں۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 12:32pm
لائف اسٹائل ابھیشیک بچن کی جذباتی تقریر کے بعد ایشوریا رائے کی پہلی انسٹاگرام پوسٹ وائرل دلکش پوسٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ شائع 14 اکتوبر 2025 10:59am
لائف اسٹائل معروف امریکی اداکارہ کو پاکستان آنے کی دعوت، ماجرا کیا ہے؟ اداکارہ نے اسے خوشی کے ساتھ قبول کر لیا ہے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 09:54am
لائف اسٹائل سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹسن ٹروڈو کا ہالی ووڈ گلوکارہ سے معاشقہ بے نقاب، تصاویر لیک وائرل تصاویر سے افواہوں کو تقویت مل گئی۔ شائع 12 اکتوبر 2025 01:31pm
لائف اسٹائل بچوں سے زیادتی کرنے والا معروف گلوکار جیل میں ہلاک، موت کیسے ہوئی؟ جنسی جرائم میں ملوث بڑے عمر کے مجرم اپنے تحفظ کے لیے پریشان ہیں۔ شائع 12 اکتوبر 2025 11:31am
لائف اسٹائل آسکر انعام یافتہ اداکارہ ڈیان کیٹن 79 سال کی عمر میں چل بسیں انہیں اصل شہرت شہرۂ آفاق فلم 'دی گاڈ فادر' میں کے ایڈمز کا کردار نبھا نے پر ملی۔ اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 09:57am
لائف اسٹائل ہارڈک پانڈیا کی ماڈل مہیکا شرما سے تعلق کی تصدیق، سابقہ اہلیہ کا ردعمل وائرل یہ پوسٹ ان کی نتاشا اسٹینکووچ سے علیحدگی کے دو سال بعد سامنے آئی ہے۔ شائع 11 اکتوبر 2025 02:42pm
لائف اسٹائل دیپیکا کی جگہ عالیہ بھٹ ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل میں شامل؟ 2024 میں ریلیز ہونے والی فلم "کالکی 2898 اے ڈی" نے باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی تھی۔ شائع 11 اکتوبر 2025 01:15pm