پاکستان اور امریکا میں روز ویلٹ ہوٹل سے متعلق مفاہمتی یاداشت پر دستخط روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی کے لیے پاکستان اور امریکا کا باضابطہ تعاون شروع، مفاہمتی یادداشت پر دستخط شائع 19 فروری 2026 10:10pm
پیسے لو اور واپس جاؤ: قطر میں محصور افغان اتحادیوں کو امریکا کا ’دھوکا‘ ان اتحادیوں میں ایسے افغان شہری شامل ہیں جنہوں نے افغانستان میں بیس سالہ جنگ کے دوران امریکی فوج کے ساتھ کام کیا تھا۔ شائع 12 فروری 2026 11:39am
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے امریکا کو باآسانی شکست دے کر پچھلی ہار کا بدلہ لے لیا پاکستان کے 191 رنز کے جواب میں امریکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز ہی بناسکی۔ اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 10:28pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں صاحبزادہ فرحان نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا انہوں نے یہ کارنامہ 41 اننگز میں انجام دیا اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 09:16pm
ٹرمپ کی سابق صدر اوباما سے متعلق متنازع اے آئی ویڈیو شدید تنقید کے بعد ہٹا دی گئی این اے اے سی پی کے صدر ڈیرک جانسن نے ویڈیو کو "بہت ہی نفرت انگیز اور ناقابلِ قبول" قرار دیا۔ اپ ڈیٹ 07 فروری 2026 12:02pm
امریکا کی ایران میں موجود اپنے شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت ایران سے روانگی کے خواہش مند مسافروں کو پروازوں کی منسوخی یا تاخیر کا سامنا ہوسکتا ہے، امریکی ورچوئل ایمبیسی شائع 06 فروری 2026 10:39am
امریکا کا مذاکرات کے مقام کی تبدیلی سے متعلق ایران کے مطالبات ماننے سے انکار ایران سے مذاکرات کے امکانات اب کم رہ گئے ہیں: امریکی عہدیدار اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 12:26am
امریکی اور چینی صدور میں ٹیلی فونک رابطہ، مستقبل کے مذاکرات پر تبادلہ خیال یہ ٹیلی فونک رابطہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب چینی صدر نے روسی صدر سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت کی۔ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 10:38pm
ایران امریکا کشیدگی میں کمی کی کوششوں کو بڑا جھٹکا: امریکی فوج کا ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ تہران کی جانب سے اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ شائع 03 فروری 2026 11:38pm
پاکستان کو ترکیہ میں شیڈول امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت پاکستان کی جانب سے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نمائندگی کریں گے۔ اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 07:20pm
انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک اور بھارتی شہری کو امریکی عدالت نے سزا سنا دی بھارتی شہری شیوم لنو درجنوں افراد کو غیرقانونی طور پر امریکا داخل کرانے میں ملوث رہا شائع 02 فروری 2026 10:57am
2026 میں تیسری عالمی جنگ کا آغاز کیسے ہوگا؟ بابا وانگا کی بڑی پیش گوئی بابا وانگا کی پیش گوئی: مغربی دنیا کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ شائع 02 فروری 2026 09:19am
امریکا میں برفباری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، ہلاکتیں 65 تک پہنچ گئیں برفانی طوفان کی وجہ سے فضائی سفر بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ شائع 29 جنوری 2026 08:49am
امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ معاملے پر معاہدے کا ابتدائی خاکہ طے پا گیا گرین لینڈ میں محدود اختیارات اور معدنی وسائل میں حصہ ہوگا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 02:15pm
یورپین پارلیمنٹ نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے پر کام روک دیا یہ فیصلہ ٹرمپ کے گرین لینڈ کے حصول کے مطالبے اور یورپی اتحادیوں پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کے بعد کیا گیا۔ شائع 21 جنوری 2026 10:35pm
گرین لینڈ امریکا کی ضرورت ہے، کوئی ملک اس کی حفاظت نہیں کر سکتا: صدر ٹرمپ مجھے 3 منٹ لگتے ہیں کسی ملک سے یہ کہلوانے پر کہ 'نہیں نہیں میں کررہا ہوں'، امریکی صدر کا ڈیووس میں ڈبلیو ای ایف سے خطاب اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 08:16pm
بھوک اور بے بسی کا شور دبانے کے لیے طاقتور طبقے کے خوشحالی کے نعرے آکسفیم نے خبردار کردیا: جمہوریت ارب پتیوں کی طاقت کے سائے تلے شدید خطرے میں ہے۔ شائع 19 جنوری 2026 10:21am
ٹرمپ سے ماریا کورینا مچاڈو کی ملاقات، نوبل انعام امریکی صدر کے حوالے کر دیا صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اس پیشکش کو ”باہمی احترام کی علامت“ قرار دیا اور مچاڈو کا شکریہ ادا کیا۔ اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 11:40am
غزہ امن منصوبہ: امریکا نے جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیا دوسرے مرحلے میں غزہ میں ٹیکنو انتظامیہ لائی جائے گی: اسٹیو وٹکوف شائع 14 جنوری 2026 11:53pm
امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا یہ عمل غیرملکیوں کو امریکی مراعات سے فائدہ اٹھانے سے روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 10:18am
امریکا نے 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ ویزے منسوخ کردیے 2500 ویزے ایسے افراد کے ہیں جنہوں نے کسی نہ کسی طریقے سے امریکی قانون کی خلاف ورزی کی شائع 12 جنوری 2026 10:36pm
زکام کی نئی اور خطرناک قسم، اہم باتیں جاننا ضروری ہیں انفلوئنزا کے کیسز بڑھنے لگے: یہ عام انفلوئنزا سے زیادہ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 01:22pm
چین کا جوابی وار: تائیوان کو ہتھیار فروخت پر امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندی 10 افراد اور 20 کمپنیوں کے اثاثے منجمد، کاروبار اور چین داخلے پر پابندی شائع 26 دسمبر 2025 03:07pm
عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشت گردوں کے نشانے پر بھارت کی دہشت گردی عالمی امن کےلیے سنگین خطرہ، پاکستان، امریکا سمیت دنیا بھرکو لپیٹ میں لینے لگی شائع 21 دسمبر 2025 05:31pm
امریکا میں ٹک ٹاک بند ہونے سے بچ گیا، نیا معاہدہ طے ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ امریکا میں اس نئے معاہدے سے 7 ملین سے زائد کاروباروں کو ریلیف ملے گا۔ شائع 19 دسمبر 2025 03:41pm
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک حادثے میں امریکی موٹراسپورٹس ریسنگ ڈرائیور گریگ بفل بھی ہلاک ہوگئے اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 09:41am
امریکا کا تائیوان کو 11 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کا اعلان تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودہ انتظامیہ کے تحت دوسرا اعلان ہے شائع 18 دسمبر 2025 09:33pm
دنیا کے امیر ترین افراد کی 2026 میں یو اے ای اور امریکا ہجرت متوقع سال 2026 میں متحدہ عرب امارات دنیا بھر کے امیر افراد کا پسندیدہ ترین ملک رہے گا، رپورٹ میں پیشنگوئی شائع 16 دسمبر 2025 08:08pm
امریکی ریاست لاس اینجلس میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ایف بی آئی نے نئے سال کی رات بم حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2025 10:25pm