اوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید مہنگا ہوتے ہی تیسری سینچری کے قریب پہنچ گیا

کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں کمی
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 03:44pm
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

کاروبار شروع ہوتے ہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کمی ہونے کے بعد ڈالر کا لین دین 283.39 روپے پر بند ہوا ہے۔

ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر2 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ڈالر کا لین دین 291 روپے میں جاری ہے۔

پاکستان

pakistani rupee

dollar prices

US Dollars