ملک میں سونے کے بھاؤ مزید بڑھ گئے

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1971 ڈالر کا ہوگیا
شائع 30 مارچ 2023 06:25pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

عالمی صرافہ منڈی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے مہنگا ہو کر فی تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار روپے ی بلند سطح پر آگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 85 روپے اضافے سے 1 لاکھ 78 ہزار 326 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں 4 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا 1971 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

Gold prices

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices