انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی

روپے کی قدربڑھنے لگی
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 10:25am

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 283.75 روپے میں جاری ہے۔

پاکستان

pakistani rupee

US Dollars