خیبرپختونخوا: 4 اضلاع میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی
5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد
خیبرپختونخوا کے چار اضلاع میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
تحریک انصاف کے سنئیر رہنما فواد چوہدری کے ملک بھر میں شاہراؤں کو بند کرنے اور احتجاجاً رابطہ سڑکیں بند کرنے کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا کے چار اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔
اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں نے سیکیورٹی خدشے کے پیش نظر اجتماعات اور جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
اس سلسلے میں تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں نے 144 پر عملدر آمد یقینی بنانے کے لئے متعلقہ ضلع پولیس افسران کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔
خیبر پختونخوا
peshawar
Fawad Chaudhary
مزید خبریں
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا
قوم اور پاکستان 9 مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم
حکومت اور ایجنسی کیخلاف ’مداخلت‘ کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
سائفر کیس: انٹرنیٹ پر موجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
جو جمہوریت سے واقف نہیں وہ جمہوریت کا درس دے رہے ہیں، عارف علوی
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 6 دہشت گرد ہلاک
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.