لوئر دیر، بیٹے کی والدین پر فائرنگ سے والد موقع پر ہی جاں بحق
پولیس نے 18 سالہ بیٹے کو گرفتارکرلیا
لوئر دیرمیں معیار کے علاقے گھمبیر میں 18 سالہ بیٹے نے والدین پر فائرنگ کردی۔
بیٹے کی فائرنگ سے والد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ والدہ شدید زخمی ہوگئی۔
پولیس نے ملزم حسنین کو موقع سے ہی گرفتار کرلیا۔
پاکستان
خیبر پختونخوا
مقبول ترین
Aaj English













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔