ڈیرہ اسماعیل خان اور لوئر دیر میں بارش، چھتیں گرنے سے 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
لکی مروت میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، جس کے باعث دیواریں گر گئیں، ملبے تلے دبے 10 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.