فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ملک میں سونا 2000 ہزار روپے سستا ہوا ہے
پاکستان میں کی تولہ سونے کی قیمت کئی روز بعد دو لاکھ سے نیچے آگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 2000 روپے کی بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 98 ہزار روپے پر آگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1715 روپے کمی سے 1 لاکھ 69 ہزار 753 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر اضافے کے بعد 1880 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔