سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی
فی تولہ سونا 2 لاکھ 4 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگیا ہے
 
    
        پاکستان میں ڈالر کے بعد سونے کی قیمتوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 4 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 سونے کی قدر 172 روپے کمی سے ایک لاکھ 75 ہزار 154 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پانچ ڈالر کا اضافے کے بعد فی اونس سونا 1870 ڈالر کا ہوگیا۔
Gold prices
gold market
karachi gold rates
Gold rates Pakistan
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔