چین کے شمالی شہرمیں شدید سرد موسم کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

پارہ منفی 53 ڈگری تک گرگیا
شائع 25 جنوری 2023 10:34am
چینی شہر موہے کی جھلک - تصویر/ ڈیلی چائنہ
چینی شہر موہے کی جھلک - تصویر/ ڈیلی چائنہ

روس کی سرحد کے قریب واقع چین کے شمالی شہر موہے میں شدید سرد موسم کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

موہے میں پارہ منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا جبکہ صحافی نے سردی کی شدت دکھانے کے لیے انڈا توڑا، تو وہ چند سیکنڈ میں جم گیا۔

موہے میں سن 1969 میں درجہ حرارت منفی 52 اعشاریہ 3 ریکارڈ کیا گیا تھا۔

china

Heavy Snowfall

Mohe