لوگ کم کیوں ہیں: پی ٹی آئی رہنما نے سوال پوچھنے پرصحافی کو ’فلائنگ کِک‘ دے ماری
موبائل چھیننے کی کوشش، نامناسب سلوک پرصحافیوں کا بائیکاٹ
ہنگو میں سوال پوچھنے پر پی ٹی آئی رہنما عارف اورکزئی آپے سے باہر ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے رپورٹر نے سوال کیا کہ قافلے میں گاڑیاں تو بہت ہیں لیکن لوگ کیوں کم ہیں؟ جس پرعارف اورکزئی نے رپورٹر کو لات مار کر موبائل چھیننے کی کوشش کی۔
پی ٹی آئی رہنما نے صحافیوں کیخلاف نازیبا الفاظ بھی استعمال کیے۔
موقع پر موجود صحافیوں نے نامناسب رویے پر پی ٹی آئی کی سرگرمیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔