پاکستان ہنگو میں 2 دھماکے، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید غلمینہ چیک پوسٹ پر حملے کی اطلاع پر ایس پی آپریشن نفری کے ساتھ روانہ ہوئے تھے، پولیس شائع 24 اکتوبر 2025 03:23pm
پاکستان ہنگو میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک دہشت گرد رات کے اندھیرے میں اپنے ساتھیوں کی لاشیں اپنے ساتھ لے گئے، ڈی پی او شائع 25 اگست 2025 04:31pm
پاکستان اورکزئی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکا، 3 مزدور جاں بحق ریسکیو آپریشن کرکے تینوں کی لاشیں نکالی گئیں، پولیس شائع 26 جولائ 2025 08:57pm
پاکستان ہنگو میں فتنہ الخوارج کے خلاف بڑی کارروائی، 9 دہشت گرد جہنم واصل، ڈی ی پی اور ایس ایچ او زخمی ڈی پی او خالد خان کو 4 گولیاں لگی ہیں، اسپتال انتظامیہ اپ ڈیٹ 19 جولائ 2025 08:48pm
پاکستان ملک بھر میں 9 محرم کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر جلوس روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے اپنے مقررہ مقامات پر پہنچ کر اختتام پزیر ہوگئے اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 11:48pm
پاکستان آپ ہمیں ماریں، ہم پھر بھی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہونگے، جنید اکبر ہنگو میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کے دوران ہنگامہ آرائی، کارکنوں کی قیادت پرشدید تنقید شائع 04 مئ 2025 07:06pm
پاکستان ہنگو میں پولیس کا آپریشن، 21 مشتبہ افراد گرفتار، شرپسندوں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش اور مسمار کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد، ڈی پی او ہنگو شائع 21 اپريل 2025 09:37am
پاکستان پاراچنار میں دوسرے دن بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری شہر کے کاروباری مراکز بند، عوام کو اشیا ضروریہ کی قلت کا سامنا اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 09:57pm
پاکستان اپر اورکزئی میں نائب تحصیل دار کی گاڑی پر بارودی مواد کا دھماکہ مالاکنڈ میں بھی ڈی سی آفس کی دیوار کے ساتھ نصب بارودی مواد سے دھماکہ کیا گیا، ذرائع شائع 08 اپريل 2025 01:02pm
پاکستان جعلی پولیس مقابلے میں بےگناہ شہری کو ٹی ٹی پی کمانڈر قرار دینے پر شاہ ابو تراب خان سیخ پا آئی جی خیبرپختونخوا واقعے کا فوری نوٹس لیں، ورنہ معاملہ وزیراعلیٰ اور اسمبلی کے فلور پر اٹھائیں گے، رکنی صوبائی اسمبلی شائع 26 مارچ 2025 07:28pm
پاکستان کابینہ نے سولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی، نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری شائع 26 مارچ 2025 05:53pm
پاکستان خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ جاری، ضلع ہنگو میں فائرنگ سے ایک اور پولیس اہلکار شہید شہید اہلکار ہنگو بازار سے تھانہ بلیامینہ ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا، پولیس شائع 25 مارچ 2025 01:18pm
پاکستان انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والا فٹبالر جلیبیاں بیچنے پر مجبور وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نوٹس لیتے ہوئے محمد ریاض کو ملاقات کے لیے بلا لیا اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 10:17am
پاکستان وزیراعظم کی آذربائیجان سے دستخط شدہ معاہدوں اور ایم او یوز پر جلد عمل درآمد کرنے کی ہدایت آذربائیجان کے صدر کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے حوالے سے کمیٹی بھی قائم شائع 04 مارچ 2025 03:53pm
پاکستان کرم کیلئے 30 سے زائد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ، سڑکوں کی بندش کیخلاف احتجاج جاری راستوں کی بندش اور فیول کی عدم دستیابی کے باعث اپر کرم میں تعلیمی ادارے نہ کھل سکے شائع 04 مارچ 2025 12:40pm
پاکستان کوئٹہ اور ہنگو میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 13 زخمی سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 12:30am
پاکستان جنید اکبر کے ’بھائیوں‘ پر غریب آدمی کو مارنے کا الزام، حقائق کیا ہیں؟ جنید اکبر کا کوئی بھائی نہیں ہے شائع 08 فروری 2025 11:07pm
پاکستان کرم سے آمدورفت کے راستے 4 ماہ سے بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات، طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا راستوں کی بندش سے اشیائے خورد و نوش کی قلت ہوگئی اور مارکیٹ سے آٹا ، چینی اور گھی غائب ہوگئے شائع 31 جنوری 2025 10:03am
پاکستان کرم کی صورتحال پر آج ہونے والا گرینڈ جرگہ ملتوی، مزید 6 بنکرز مسمار کردیے گئے امن معاہدے پر عملدرآمد جاری ہے، مجموعی طور پر اب تک 16 بنکرز مسمار کیے جا چکے ہیں، ضلعی انتظامیہ شائع 29 جنوری 2025 07:42pm
پاکستان کرم: فریقین کے جرگہ مشران کا وزیر اعظم کو مشترکہ خط، مطالبات سامنے رکھ دئے کرم میں بڑی تعداد میں پھنسے لوگ موجود ہیں جو دوسرے علاقوں میں ضروری سفر کرنا چاہتے ہیں، خط شائع 19 جنوری 2025 01:10pm