شیریں مزاری کی بیٹی نے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

آپ کی سیاست خود غرض ہے، ایمان مزاری
شائع 06 نومبر 2022 07:50pm
ایمان مزاری (فوٹو:فائل)
ایمان مزاری (فوٹو:فائل)

سوشل ایکٹوسٹ ایمان مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان اعظم سواتی کی اہلیہ سے معافی مانگ سکتے ہیں، لیکن ان نوجوان بلوچ لڑکیوں کیلئے کچھ کہنے کو تیار نہیں جنہیں آپ کی حکومت میں بلوچستان یونیورسٹی کیمپس باتھ رومز میں کیمرے لگا کر بلیک میل کیا گیا۔

اپنے ٹوئٹر بیان میں انہوں نے کہا کہ ان لڑکیوں کو دھمکیاں دی گئیں تو آپ کی سیاست خود غرض ہے، آپ کی سلیکٹو مذمت قابل قبول نہیں ہے۔

ٹویٹر

social media

Iman Mazari