خواتین حقوق کی تنظیموں کا ایپل اور گوگل پر دباؤ، ’ایکس اور گروک ایپ کو ہٹایا جائے‘ کیا 'ایپل' اور 'گوگل' خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے واقعی عملی کردار ادا کریں گے؟ شائع 15 جنوری 2026 11:14am
نائٹ آپریشن میں لیزر: تنقید کے بعد بھارتی فوج کی ’لیزر کے بغیر‘ نئی ویڈیو جاری گزشتہ ویڈیو میں پیشہ ورانہ غلطی کے باعث سوشل میڈیا صارفین نے خوب مذاق اڑایا تھا شائع 11 جنوری 2026 04:08pm
’ایکس‘ پر ایرانی پرچم والا ایموجی تبدیل، نئے ایموجی کا کیا مطلب ہے؟ نئے ڈیزائن میں موجود جھنڈا ایموجی فراہم کرنے والے تمام پلیٹ فارمز پرسرکاری جھنڈے کی جگہ لے رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:19pm
ایکس کا بڑی میوزک کمپنیوں پر مقدمہ، سازباز اور دباؤ کا الزام 'میوزک لائسنسنگ کا نظام منصفانہ بنایا جائے اور ایکس کو ہونے والے مالی نقصان کا ازالہ کیا جائے'۔ شائع 10 جنوری 2026 09:15am
’میرے نام پر سوشل میڈیا فراڈ ہو رہا ہے‘: بشریٰ انصاری کا انکشاف اداکارہ نے جعلی اکاؤنٹ سے خبردار کردیا۔ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 04:02pm
فرانسیسی خاتونِ اوّل کو مخنث کہنے والے 10 افراد کو سزا فرانسیسی عدالتیں آن لائن ہراسگی اور جھوٹے الزامات کے خلاف سخت اقدامات کر رہی ہیں۔ شائع 06 جنوری 2026 11:04am
پاکستان مخالف بیان پر ورون دھون کو شدید تنقید کا سامنا حقیقت کو بھول گئے ہو، سب کچھ فلموں میں ہی اچھا لگتا ہے، صارفین کے طنزیہ تبصرے اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 09:24am
یو اے ای میں نئے سال پر 8 نئے قوانین نافذ یو اے ای میں یکم جنوری 2026 سے نئے قوانین اور ضابطے نافذ العمل کئے جارہے ہیں۔ شائع 01 جنوری 2026 02:30pm
فراڈ اشتہارات اور بچوں کے تحفظ کو خطرہ، میٹا پر مقدمہ یہ مقدمہ کسی بھی اٹارنی جنرل کی جانب سے اس طرح کی پہلی کارروائی ہے۔ شائع 31 دسمبر 2025 11:23am
انسٹاگرام کا لمبی ویڈیوز پوسٹ کرنے کی اجازت کا منصوبہ انسٹاگرام کی نئی حکمتِ عملی اب موبائل تک محدود نہیں رہی بلکہ 'فائر ٹی وی ایپ' بھی متعارف کرادی گئی ہے۔ شائع 23 دسمبر 2025 01:37pm
کامیڈی کے انداز پر تنقید، ذاکر خان کا جاوید اختر کو جواب ذاکر خان اپنی روزمرہ زندگی کی کہانیوں اور ہلکی پھلکی کامیڈی کے لیے پہچانے جاتے ہیں. شائع 22 دسمبر 2025 03:00pm
امریکا میں ٹک ٹاک بند ہونے سے بچ گیا، نیا معاہدہ طے ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ امریکا میں اس نئے معاہدے سے 7 ملین سے زائد کاروباروں کو ریلیف ملے گا۔ شائع 19 دسمبر 2025 03:41pm
سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ پوسٹ، مس فن لینڈ سے تاج واپس لے لیا گیا ملکہ حسن کی معافی بھی کام نہ آسکی۔ شائع 18 دسمبر 2025 02:27pm
’پاکستان آنے کا ارادہ ہے؟‘ عالیہ بھٹ کا جواب سوشل میڈیا پر وائرل مداح ان کی سادگی اور خوبصورتی کو سراہ رہے ہیں۔ شائع 11 دسمبر 2025 02:49pm
40 کروڑ صارفین اور صرف 42 ملازمین: ’اونلی فینز‘ سی ای او نے سائٹ کی کامیابی کا راز بتا دیا کمپنی کا سالانہ ریوینیو 'سات ارب ڈالر' ہے جو کسی بھی کمپنی کے لئے انتہائی منافع بخش ہے۔ اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 03:03pm
امریکی ویزا کے نئے قانون نے بھارت میں کھلبلی مچا دی، عوام میں خوف و ہراس سوشل میڈیا اکاؤنٹس لازمی پبلک کرنے کی شرط سے لاکھوں بھارتی پریشان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 10:52am
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا آغاز بچے انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور فیس بک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کرسکیں گے اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 09:25am
امریکی اسٹارٹ اَپ نے ’ٹوئٹر کی چڑیا‘ حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردیں ٹوئٹر کے سابقہ ٹریڈ مارک وکیل نے درخواست دائر کردی۔ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 01:04pm
’ہر طرح کا تعاون کیا پھر بھی مارا گیا‘، جیل سے رہائی کے بعد ڈکی بھائی نے خاموشی توڑ دی میرے تعاون کے باوجود مجھ پر تشدد کیا گیا اور گالیاں دی گئیں: ڈکی بھائی اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 11:26am
مختصر ویڈیوز کے الگورتھمز کس طرح سے ذہنی صحت کو متاثر کرتے ہیں؟ ٹک ٹاک، یوٹیوب شارٹس اور مختصر ویڈیوز کا بےحد استعمال دماغ کے لیے نقصان دہ ہے، تحقیق میں انکشاف شائع 07 دسمبر 2025 07:01pm
ایک کے بعد دوسرا سوشل میڈیا ٹرینڈ فالو کرنے والے کس نقصان کی طرف بڑھ رہے ہیں؟ ماضی میں کوئی گانا، اسٹائل یا تصور سالوں تک مقبول رہتا تھا۔ شائع 01 نومبر 2025 01:08pm
’زندگی نہیں، عزت کی دعا دیں‘: عشرت فاطمہ کا اپنے انتقال کی افواہوں پر ردِعمل ان کے ویڈیو پیغام سے قبل مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیل گئی تھیں شائع 18 اکتوبر 2025 08:01pm
پاکستان میں ’نوراتری‘ کا جشن دیکھ کر بھارتی حیران یہ تہوار 22 ستمبر سے شروع ہوکر 2 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ شائع 27 ستمبر 2025 10:54am
آسٹریلیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پابندی لگانے والا پہلا ملک بننے کو تیار ہم سمندر کو تو قابو میں نہیں کر سکتے، لیکن شارک کو ضرور قابو میں رکھ سکتے ہیں۔ شائع 16 ستمبر 2025 10:17am
’یہ امریکا یا یورپ میں ممکن نہیں‘؛ سڑک پر دروازہ کھلی پورشے دیکھ کر غیر ملکی سیاح حیران چین میں عوامی حفاظت کے غیر معمولی بلند معیار پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے۔ شائع 10 اگست 2025 09:09am
’پالتو جانور نہیں رکھ پا رہے تو ہمارے شیر کو کھلا دو‘: چڑیا گھر کی شہریوں کو پیشکش چڑیا گھر کی انوکھی اپیل پر ہنگامہ! سوشل میڈیا تنقید اتنی بڑھی کہ کمنٹس بند کرنا پڑے۔ شائع 07 اگست 2025 12:07pm
تنخواہ نہ ملنے پر شہری کا انوکھا احتجاج، دفتر کے باہر فٹ پاتھ کو ہی گھر بنا لیا وہ نہ کرایہ دینے کے قابل تھا اور نہ کھانا خریدنے کی طاقت رکھتا تھا مجبورا فٹ پاتھ پر سونا پڑا۔ شائع 05 اگست 2025 10:44am
عماد وسیم کو بےوفائی کے الزام کا سامنا، کیا عماد اور ثانیہ جدا ہوچکے؟ عماد وسیم ایک بار پھر میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر موضوعِ بحث شائع 20 جولائ 2025 11:32am
شاہ رخ خان کی نئی فلم ’کنگ‘ کی کاسٹ میں ایک اور دبنگ انٹری ولن کے روپ میں، طاقتور اداکار کے فرزند کا کردار، پہلی بار بڑی اسکرین پر شائع 20 جولائ 2025 10:51am
میٹا کے خودکار ترجمے نے بھارتی سیاستدان کو جیتے جی مار دیا میٹا کا اس حوالے سے بیان بھی سامنے آگیا ہے شائع 19 جولائ 2025 11:18am