دنیا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان، اسرائیلی وزیر نے میکرون کی اہلیہ سے تھپڑ کھانے کی ویڈیو شئیر کردی اسرائیلی وزیر نے مذکورہ ویڈیو ایکس پر شئیر کی شائع 26 جولائ 2025 10:17am
لائف اسٹائل ایلون مسک کو ایک اور دھچکا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کے خلاف تحقیقات شروع الزامات ثابت ہونے کی صورت میں پلیٹ فارم 'ایکس' کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے شائع 13 جولائ 2025 08:39am
پاکستان ایکس نے قابل اعتراض مواد کیخلاف پی ٹی اے کی بیشتر درخواست ہوا میں اڑا دیں ٹک ٹاک نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 7 ہزار 3 قابل اعتراض ویڈیو یا مواد پر مبنی یو آر ایل بلاک کیے شائع 07 اگست 2024 12:58pm
لائف اسٹائل جاوید اختر کا ایکس اکاؤنٹ ہیک، کیا پوسٹ کیا تھا شاعر اور اسکرپٹ رائٹر کی جانب سے اپنے اکاؤنٹ ہیک ہونے کی تصدیق کی گئی تھی شائع 29 جولائ 2024 01:23pm
ضرور پڑھیں پاکستان کے علاوہ امریکا، اسرائیل، برطانیہ میں بھی ایکس کو بندش کا سامنا روس میں بھی روس میں ٹوئٹر پر جزوی طور پر پابندی عائد ہے شائع 09 جولائ 2024 11:47am
لائف اسٹائل ایکس صارفین کے لیے ’لائکس‘ کو پرائیوٹ کرنے کا اعلان ایکس کے ڈائریکٹر کی جانب سے بھی اس حوالے سے گزشتہ ماہ عندیہ دیا گیا تھا شائع 14 جون 2024 11:23am
پاکستان روف حسن کا بڑا انکشاف: ’عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بیرون ملک سے آپریٹ ہورہا ہے‘ ترجمان پی ٹی آئی نے ساتھ ہی بڑا اعلان بھی کر دیا ہے شائع 31 مئ 2024 09:32am
دنیا عمران کی پرانی تصویر کے ساتھ سوال پوچھنے والے کو سعودی عالم نے کھری کھری سنا دی آپ اس تصویر کے بغیر بھی اپنا سوال پوچھ سکتے تھے، عاصم الحکیم شائع 24 مئ 2024 07:11pm
پاکستان ٹک ٹاک، ایکس، یوٹیوب پر ہتک عزت بل 2024 کا اطلاق کسطرح ہوگا ؟ غلط خبر یا کردار کشی پر 30 لاکھ روپے کا جرمانہ ہوگا شائع 21 مئ 2024 09:49am
لائف اسٹائل ٹوئٹر کا بالآخر 18 سال بعد خاتمہ ہوگیا ایلون مسک نے سوشل میڈیا پر اعلان کر دیا اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 10:21am
پاکستان ’ٹوئٹر پورن سائٹ ہے‘، معروف پاکستانی سیاستدان کا بیان ’اِس کو بند کر دو پاکستان میں سکون ہو جائے گا' شائع 07 مئ 2024 05:46pm
لائف اسٹائل میاں بیوی نے ایک ساتھ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا سوشل میڈیا پر میاں بیوی نے اپنی کامیابی کے حوالے سے پوسٹ شئیر کر دیں اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 07:13pm
لائف اسٹائل دوران ملازمت زمین پر سونے والی کو فیس بک نے ملازمہ رکھ لیا ایکس کی سابق ملازمہ فیس بک کے بانی کی تعریف کرنے لگیں شائع 01 مئ 2024 08:03pm
لائف اسٹائل حنا پرویز بٹ کی بڑی غلطی پکڑی گئی، سوشل میڈیا پر طوفان حال ہی میں مسلم لیگ ن کی رہنما نے ایکس پر تصاویر اپلوڈ کیں شائع 17 اپريل 2024 05:57pm
پاکستان انٹرنیٹ پر اپ لوڈ مواد سے امن کو خطرہ تھا، ایکس بندش پر حکومتی جواب سے جسٹس عامر برہم یہ کونسا طریقہ ہے، یہ کیا رویہ ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 01:13pm
پاکستان ایکس کی بندش کیخلاف دائر درخواست پر پی ٹی اے کو جواب جمع کروانے کی ہدایت میں بذات خود ٹوئٹر کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت کرنا چاہتا ہوں، جسٹس عاصم حفیظ شائع 02 اپريل 2024 01:22pm
پاکستان ایلون مسک نے ’ایکس‘ میں جاب سرچ آپشن شامل کرنے کا اعلان کردیا لِنک اِن کی طرح یوزرز کے لیے اپنی پسند کی جاب تلاش کرنا آسان ہوجائے گا۔ شائع 22 مارچ 2024 03:44pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ: ایکس کی بندش پر حکومت، پی ٹی اے اور دیگر فریقین سے جواب طلب دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کھلے ہیں تو صرف ایکس کو کیوں بند کیا گیا ہے؟ عدالت شائع 21 مارچ 2024 01:24pm
پاکستان پاکستان میں ایکس کی بندش دوسرے ماہ میں داخل ملک میں ڈیجیٹل مواصلات تک رسائی اور اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے سوالات اٹھنے لگے شائع 19 مارچ 2024 10:08am
پاکستان ایکس کی بندش کو 20 دن ہوگئے، پاکستان میں کاروباری اداروں کو نقصان سوشل میڈیا مارکیٹنگ متاثر، فیس بک اور انسٹاگرام متبادل نہیں شائع 08 مارچ 2024 12:49pm
پاکستان پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش پر چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کی وارننگ سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 04:02pm
پاکستان ’ایکس‘ کی بحالی نئی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ پاکستان میں ایکس کی قسمت اب آنے والی انتظامیہ طے کرے گی شائع 29 فروری 2024 06:54pm
پاکستان پی ٹی آئی ٹوئٹر سے جھوٹی وارننگز جاری کر رہی ہے، نگران وزیر اطلاعات فیک اکاؤنٹ بنائے جا رہے ہیں، لوگوں کی لاگ ان معلومات حاصل کی جاتی ہیں، عمر سیف شائع 23 فروری 2024 08:36pm
پاکستان پیرپگارا کے نام سے جعلسازوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنالیے پیر پگارا کا کسی سوشل میڈیا سائٹ پر کوئی اکاؤنٹ ہی نہیں اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 10:42am
لائف اسٹائل ملک بھر میں ٹوئٹر سروس میں پیدا ہوا خلل چند گھنٹوں بعد بحال ملک بھر میں ٹوئٹر سروس ڈاؤن ہونے کے بعد شہریوں نے "وی پی این" کا سہارا لیا۔ شائع 10 فروری 2024 09:35pm
لائف اسٹائل جیو کوڈ کے ذریعے تمام ایکس پوسٹس کی لوکیشن کیسے معلوم کی جائے؟ فلٹرز کا موثر استعمال آپ کو مطلوبہ پوسٹس تک زیادہ تیزی اور قطعیت کے ساتھ پہنچا سکتا ہے شائع 01 فروری 2024 02:23pm
دنیا فیس بک کے ذریعے بچوں کے استحصال پر زکربرگ نے معافی مانگ لی امریکی سینیٹ میں سوشل میڈیا مالکان کی "کھنچائی"، مجرمانہ ذہنیت سے بچوں کو بچانے کیلئے کچھ نہ کرنے کا الزام شائع 01 فروری 2024 09:36am
ٹیکنالوجی ایلون مسک نے ٹوئٹر کو ڈیٹنگ ایپ میں بدلنے کا فیصلہ کر لیا پلیٹ فارم میں تبدیلی کسی حیرت انگیز بات سے کم نہیں شائع 01 نومبر 2023 01:00pm
ٹیکنالوجی مسک نے ٹوئٹر پر ایک اور بڑی تبدیلی کر دی تبدیلی کا مقصد سوشل پلیٹ فارم کو بہتر بنانا ہے شائع 05 اکتوبر 2023 12:30pm
ٹیکنالوجی ایلون مسک پراسٹارلنک بند کرکے روس کی مدد کرنے کا الزام مسک کی اسٹار لنک مواصلات کو واپس لینے کی دھمکیاں پہلے بھی سامنے آچکی ہیں شائع 08 ستمبر 2023 11:26am