کراچی: نالے میں گرے 3 سالہ معصوم ابراہیم کی لاش کس نے نکالی؟ بچے کی لاش ملنے پر ریسکیو اہلکاروں اور شہریوں کے دعوے سامنے آگئے
آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر ’اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ‘ جیت لیا ٹورنامنٹ مین ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم 7 وکٹوں سے ہار گئی
سانحہ نیپا: کراچی کے خراب انفرا اسٹرکچر کا ذمے دار کون؟ اب تعزیتی بیانات آئیں گے، ذمہ داران کا تعین ہوگا، سزائیں ہوگی، متعلقہ افسران معطل ہوں گے، غمزدہ خاندان کو تسلیاں اور تشفیاں دی جائیں گی۔
ضرور پڑھیں اسپانسرڈ: فلائی جناح کا کراچی سے جدہ نان اسٹاپ پروازوں کا اعلان مسافروں کو نئی بین الاقوامی سروس کے ذریعے زیادہ سہولت اور سفر کے اضافی انتخاب میسر ہوں گے۔
کاروبار مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا فی اونس 27 ڈالر بڑھ کر چار ہزار 245 ڈالر کا ہوگیا
پاکستان سی سی ٹی وی دیکھ کر معلوم کریں گے گٹر کا ڈھکن کب سے غائب تھا: میئر کراچی جہاں بھی کوتاہی نظر آئی، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: مرتضیٰ وہاب
صحت ایڈز کے خلاف آگاہی کا عالمی دن: ’بیماری سے زیادہ معاشرے کے رویے کا خوف ہوتا ہے‘ درست معلومات کی کمی کی وجہ سے بعض خاندان اپنے ہی مریض کو بستر، برتن اور کمرا الگ رکھنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
دنیا ترکیہ کے بغیر پائلٹ والے ’لڑاکا طیارے‘ نے پہلی بار فضائی ہدف تباہ کرکے تاریخ رقم کردی طیارے نےگُک دُوغان ایئر ٹو ایئر میزائل کو جٹ طیارے کے ہدف پر کامیابی سے نشانہ بنایا
کھیل ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا برسوں پرانا ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردی بھارت کے رن مشین ویرات کوہلی ایک بار پھر سے فارم میں واپس آگئے