اقلیتی حقوق سے متعلق قومی کمیشن کیا ہے اور یہ کیسے کام کرے گا؟ قومی کمیشن برائے حقوق اقلیت ایکٹ 2025 فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، اس قانون کا اطلاق پورے پاکستان پر ہوگا۔
مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا، اسپتال منتقل مفتی منیب الرحمان کو ڈینگی میں مبتلا ہونے کے سبب کراچی کے نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا
رجب بٹ کی والدہ کے اپنی بہو کے بارے میں توہین آمیز بیانات پر صارفین سیخ پا 'وہ سب سے زیادہ مضبوط ہیں'، سوشل میڈیا صارفین
کھیل گوتم گمبھیر کے کوہلی اور روہت کے ساتھ اختلافات سنگین ہوگئے، بھارتی میڈیا گوتم گمبھیر کے ہیڈ کوچ کا منصب سنبھالنے کے بعد سے ان کے اور کوہلی، روہت کے درمیان معاملات میں شدید تبدیلی آئی ہے۔
لائف اسٹائل ننھے ابراہیم کی موت پر شوبز انڈسٹری سوگوار، حکومتی غفلت کی شدید مذمت تین سالہ ابراہیم اچانک کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا تھا۔
دنیا سافٹ ویئر کے بعد ایئربس طیاروں کو نئے تکنیکی مسئلے کا سامنا یہ مسئلہ اس قت اٹھا جب ایئربس ایک کمپیوٹر سافٹ ویئر کی خرابی کے باعث بڑے پیمانے پر کی گئی ریکال سے نمٹ رہی تھی
ٹیکنالوجی سام سنگ کا پہلا ملٹی فولڈ فون، مارکیٹ میں نئی جنگ چھِڑ گئی یہ بھی خبروں میں ہے کہ ایپل بھی اگلے سال اپنا پہلا فولڈایبل فون متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔
دنیا ہانگ کانگ آگ: نوزائیدہ اور بزرگ خاتون کو جان پر کھیل کر بچانے والی گھریلو ملازمہ ’ہیرو‘ قرار روڈورا الکاراز ہانگ کانگ پہنچنے کے صرف ایک روز بعد ہی اس ہولناک صورتحال سے دوچار ہوئی تھیں
کھیل آسٹریلیا میں بغیر ہیلمٹ اسکوٹر چلانے پر انگلش کرکٹرز مشکل میں پھنس گئے بغیر ہیلمٹ اسکوٹرز چلا کر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کھلاڑیوں نے آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کے قوانین کی خلاف ورزی کردی