نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی نیپرا کی جانب سے پروگرام کی منظوری 2024 سے 2028 تک دی گئی
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر بڑھ کر 2439 ڈالر فی اونس ہوگئی
پاکستان فارما سیکٹر کی برآمدات 3 ارب ڈالر تک لے جانا ممکن، حکومت کا تعاون بنیادی شرط جامع کاروبار دوست پالیسی کے ساتھ خام مال کی متواتر فراہمی یقینی بنانا ہوگی، سابق چیئر پرسن پی پی ایم اے
پاکستان 1300 ارب : بجٹ میں کون سے نئے ٹیکس لگیں گے؟ نان فائلرز سے زائد وصولی پر زور، مختلف مدوں میں ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے
کاروبار پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے آئی ایم ایف کا پاکستان پر سخت معاشی فیصلے کرنے کا دباؤ ہے، ذرائع