ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں نیچے آگئیں ایک ماہ کے دوران اے اور بی برانڈ کے آئل اور گھی کی قیمت میں بڑی کمی
نئی حکومتی پالیسی تیار، اپنے سولر سسٹم سے بنائی مکمل بجلی حکومت کو بیچ کر واپس مہنگی خریدنی ہوگی حکومت اگلے ماہ سولر سسٹم کی نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کو تیار