سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری، سالانہ 310 ارب روپے نقصان کا اندیشہ 2024 کے اختتام تک غیر قانونی سگریٹ تجارت کا حجم 60 فیصد سے بڑھ سکتا ہے، نسٹ ریسرچ رپورٹ
گندم نہ خریدنے پر قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ محکمہ خوراک کے پاس گوداموں میں تقریباً 1 لاکھ 30 ہزار ٹن گندم پڑی ہے، کسان رہنما خالد حسین باٹھ
پاکستان پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے کیلیے نئی درخواست دینی ہوگی، سفیر بلجیم جی ایس پی پلس کا نیا ضابطہ بہت جلد نافذ العمل ہو جائے گا، چارلس ڈیلوگن
کاروبار عوام پر بجلی گرانے کی تیاری، صارفین پر 35 ارب کا اضافی بوجھ پڑیگا بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان