پاکستان پاک افغان کشیدگی: 10 روز سے بند طورخم سرحد کھولنے کی تیاریاں مکمل طورخم بارڈر سےیومیہ اوسطاً پچاسی کروڑ روپے دوطرفہ تجارت ہوتی ہے اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 08:45am
پاکستان بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر وفاق اور خیبر پختون خوا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی دی گئی بلٹ پروف ایک گاڑی کی قیمت 10کروڑ روپے ہے، طلال چوہدری شائع 21 اکتوبر 2025 10:09pm
پاکستان وفاق نے پولیس کو ناقص اور پرانی بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کیں: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کا دعویٰ گاڑیاں وفاق کو واپس کر دی جائیں، سہیل آفریدی کی ہدایت شائع 20 اکتوبر 2025 07:05pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو آج شام 4 بجے تک نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم اگر گورنر نے حلف نہیں لیا تو پھر اسپیکر کو ہدایت ہے کہ حلف لے، پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 12:22am
پاکستان نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری کا معاملہ لٹک گیا، پی ٹی آئی کو پشاور ہائیکورٹ سے ریلیف نہ مل سکا عدالت نے حلف برداری کے لیے کی کسی کو نامزد کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کل تک گورنر خیبرپختونخوا کی رائے مانگ لی شائع 13 اکتوبر 2025 06:43pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب: سہیل آفریدی سمیت تمام اپوزیشن امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور وزارتِ اعلیٰ کے منصب کے لیے مجموعی طور پر 4 امیدوار میدان میں ہیں، سخت مقابلہ متوقع شائع 12 اکتوبر 2025 08:55pm
پاکستان علی امین گنڈاپورکا استعفا موصول: گورنرکا آئینی طریقہ کار کے تحت استعفا قبول کرنے کا فیصلہ پیر کو دفترکھلے گا تو فیصلہ کروں گا، فیصل کریم کنڈی اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 10:20pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار شہید دہشت گردوں نے رتہ کلاچی پولیس ٹریننگ سینٹر کے گیٹ سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔ اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 03:54pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا مستعفی ہونے کا اعلان، استعفیٰ گورنر کو بھجوا دیا اپنے لیڈر عمران خان کے حکم پر عمل کرتے ہوئے مستعفی ہورہا ہوں، علی امین گنڈاپور شائع 08 اکتوبر 2025 11:44pm
پاکستان پی ٹی آئی میں اندورنی اختلافات: گنڈا پور کے مطالبے پر اسپیکر کے پی اسمبلی کا استعفیٰ دینے سے انکار مجھے عمران خان نے اسپیکر بنایا ہے آپ نے نہیں، میں ان کے کہنے پر عہدہ چھوڑوں گا، بابر سلیم سواتی شائع 06 اکتوبر 2025 09:30pm
پاکستان گورنر کا حلف، اسپیکر کا انکار: کے پی اسمبلی میں آئینی جنگ چھڑ گئی خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کے 25 ارکان کا دوبارہ نہ اٹھانے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 25 اگست 2025 09:06pm
پاکستان لکی مروت: پولیس اہلکاروں کے گھروں پر دہشت گردوں کے حملے، گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ لکی مروت کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی کارروائیوں میں اضافہ شائع 13 اگست 2025 11:40am
پاکستان باجوڑ اور خیبر میں بڑے پیمانے پر آپریشن، ٹی ٹی پی کا علاقہ خالی کرنے سے انکار خیبرپختونخوا کابینہ کی ٹارگٹڈ آپریشن کرنے کی حمایت، باجوڑ میں آپریشن سے بے گھر متاثرین کو 50 ہزار روپے دینے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 12 اگست 2025 06:30pm
پاکستان خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر مشال یوسفزئی سینیٹر منتخب مشال یوسفزئی کو 86 ووٹ ملے جبکہ اپوزیشن کے مہتاب ظفر نے 53 ووٹ حاصل کیے اپ ڈیٹ 31 جولائ 2025 05:24pm
پاکستان علی امین گنڈا پور نے باجوڑ میں باقاعدہ آپریشن کی تردید کر دی دہشتگردوں کو آبادیوں میں کسی صورت چھپنے نہیں دیں گے، وزیراعلٰی کے پی کا ویڈیو بیان شائع 30 جولائ 2025 10:17pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری سے روک دیا عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 10:44pm
پاکستان اے این پی کے زیراہتمام جرگہ: سیاسی جماعتوں اور قبائلی عمائدین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ عوامی نیشنل پارٹی نے فیڈرل فرنٹیئر کانسٹبلری کے قانون کو مسترد کردیا شائع 26 جولائ 2025 07:37pm
پاکستان پیپلزپارٹی، اے این پی اور جے یو آئی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار تمام اپوزیشن جماعتوں نے کل ہونے والے اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا، ڈاکٹر عباداللہ خان شائع 23 جولائ 2025 10:19pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں 6 - 5 کا فارمولا کامیاب، سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کا اتحاد تمام نشستیں جیت گیا الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے مکمل نتائج جاری کر دیئے اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 11:30pm
پاکستان خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کی حکمت عملی کامیاب، مخصوص نشستوں پر حلف برداری نہ ہوسکی، اجلاس ملتوی خیبرپختونخوا حکومت کی راہ فرار اختیار کرنے کی حکمت عملی سامنے آگئی شائع 20 جولائ 2025 11:42am