پاکستان شائع 06 جنوری 2024 11:31am شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر جاں بحق مقتول کو آج ٹی ایچ کیو اسپتال میرعلی منتقل کیا جائے گا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 12:06pm پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان ڈیڑھ گھنٹہ فائرنگ کا تبادلہ، ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 نافذ چیک پوسٹ پر حملے میں دو اہلکار زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 08:33am پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اسلام آباد سے پہنچ گئے، زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نےپولیس کوزرتاج گل کی گرفتاری سےروک دیا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 07:41pm لاہور اور میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے عام انتخابات کے لیے مختلف اہم شخصیات کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے
▶️ پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 11:17am ’بونیر کی بیٹی‘ کا نام ملا، تمام سیاسی جماعتیں حمایت کر رہی ہیں ، ڈاکٹر سویرا دنیا سے بونیر کی بیٹی کا خطاب ملنے پر تمام لوگوں کی مشکور ہوں، سویرا پرکاش
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:06pm نیب نے اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی کو 10 جنوری کو طلب کرلیا نیب خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کے تینوں رہنماوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:27pm پرویز خٹک سمیت کسی کو بلے کے نشان کی پیشکش نہیں کی، الیکشن کمیشن ترجمان الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی پی کے دعوے کی تردید کردی
شائع 24 دسمبر 2023 10:27am اسکول میں داخلہ لینے والے 63 سالہ بزرگ کہاں غائب ہوگئے دلاور خان نے ابھی ”اے بی سی ڈی“ ہی لکھنا ہی سیکھا تھا کہ انہیں اسکول چھوڑنا پڑ گیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 08:57pm پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان کا جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان نور عالم خان 2024 کے عام انتخابات جمعیت علمائے اسلام کے ٹکٹ سے لڑیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 10:29am 63 برس میں اسکول میں داخلہ مہنگا پڑ گیا، ٹک ٹاکرز نے زندگی مشکل کردی ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز نے اتنا تنگ کیا کہ بزرگ شخص نے اسکول آنا ہی چھوڑدیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 06:13pm پارٹی کا انتخابی نشان پگڑی ہوگا، سیٹ ایڈجسمنٹ کھچڑی بن گئی، پرویز خٹک انتخابی اتحاد سے متعلق بات چیت کا اختیار پارٹی رہنماؤں کو دیا ہے، ڈکٹیشن نہیں دینا چاہتا، چیئرمین پی ٹی آئی پی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 07:58pm پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں اہم جماعت ضم ہوگئی، پرویز خٹک نے اہم اعلان کردیا انتخابات اپنے وقت پر ہونگے احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں، پرویز خٹک
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 03:55pm آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت دیگر جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ کے پی کی صوبائی قیادت کرے گی، شریک چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 03:08pm پشاور میں افغان باشندے کیا کاروبار کرتے ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں غیررجسٹرڈ افغان تاجروں کا معروف برانڈ کی کمپنیاں پاکستانی تاجروں کے نام پر لینے کا انکشاف
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 07:25pm پارلیمنٹ سے پوچھے بغیر دہشت گردوں کو جیل سے نکالا گیا، بلاول بھٹو ہمیں سیاسی اختلافات کو بھلا کر ایک ہوکر چیلنجز کا مقابلہ کرنا چاہیئے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 04:40pm شادی کب کر رہے ہیں؟ صحافی کے سوال پر بلاول کا دلچسپ جواب ’شادی میں نے کرنی ہے یا۔۔۔۔۔'
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 08:39pm سابق وزیر صحت خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کے گرد نیب کا گھیرا تنگ شہرام ترکئی کا نیب سے بلاوا آگیا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 11:58am اسمبلی توڑنے کا فیصلہ عمران خان کا تھا جو غلط تھا، پرویز خٹک اسمبلی توڑنا پی ٹی آئی کے لئے تباہی ثابت ہوئی، سابق وزیردفاع
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 07:58pm خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے پولیس کو نفری کی کمی کا سامنا محکمہ داخلہ نے دیگر محکموں سے عملہ طلب کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کردیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 10:43pm آمدن سے زائد اثاثے، اختیارات کا ناجائز استعمال، پی ٹی آئی کے 2 رہنما نیب کے ریڈار پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری جبکہ عاطف خان کیخلاف 2 درخواستوں پر کارروائی شروع