پاکستان شائع 14 جولائ 2023 11:44pm خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ صوبائی وزیرصنعت عدنان جلیل کو برطرف کرنے کا مشورہ
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 07:00pm گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلی گلبرخان مردان پولیس کو مطلوب گلبرخان کے خلاف جعلی چیکس کی ایف آئی آرتھانہ پارہوتی میں درج
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 04:44pm شمالی وزیرستان : سرکاری گرلزاسکولز میں251 گھوسٹ اساتذہ کاانکشاف ضلع میں 487 گرلزاسکولز میں سے 48 غیرفعال ہیں، رپورٹ
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 09:23am مجھے ایمانداری پر ہٹایا جارہا ہے، بڑی پیشکش ٹھکرادی تھی، نگراں صوبائی وزیر عدنان جلیل کا انکشاف اے این پی نے خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی حکومت کو آگاہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 08:24am پی ڈی ایم کی اب ضرورت باقی نہیں رہی، مولانا فضل الرحمان ن لیگ پر برہم دبئی میں ہونے والے مذاکرات اچانک نہیں منصوبہ بندی سے ہوئے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 07:59pm پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے اکاؤنٹس سے خورد برد کرنے والے ملزم کو قید اور جرمانے کی سزا پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں اسلحہ اور گولہ بارود تیار کیا جاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 03:26pm پاراچنار : زمین کےتنازع پر فائرنگ و گولا باری، 6 افراد جاں بحق، 29 زخمی انتظامیہ اور قبائلی عمائدین کی جانب سے فائر بندی کیلئے کوششیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 06:35pm شانگلہ میں تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحق، ریسکیو کیلئے فوج روانہ مقامی ذرائع کے مطابق متعدد بچےلاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے، ریسکیو
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 05:39pm مردان: کے پی کے سابق وزیراعلیٰ کے مشیر عبدالکریم احاطہ عدالت کے باہر سے گرفتار عبدالکریم کو صوابی میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا، مردان پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 03:13pm خیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں بڑا اضافہ حملوں میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے متعدد کمانڈر بھی مارے گئے، سی ٹی ڈی رپورٹ
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 12:59pm خیبر پختونخوا: رواں سال کے پہلے چار ماہ دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ 711 آپریشنز میں 81 دہشت گردوں سمیت 158 افراد گرفتار
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 06:51pm دو خاندانوں کی حکومتی بندر بانٹ مسترد کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی این آر او کے پہلے بھی مخالف تھے اور آج بھی مخالف ہیں، سراج الحق
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 07:37pm خیبر پختونخوا کا 4 ماہ کیلئے 462 ارب 16 کروڑ روپے کا بجٹ پیش ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد اضافہ
پاکستان شائع 17 جون 2023 02:24pm سرکاری افسران کیلئے گاڑی 2 سے 3 اقساط میں خریدنے کا سنہری موقع خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری گاڑیوں کی مونٹائزیشن کا فیصلہ، 10 ارب روپے کی آمدن متوقع، ذرائع
پاکستان شائع 15 جون 2023 08:11pm اسد قیصر کے حجرے پر چھاپہ، ایک کروڑ مالیت کی 3 امپورٹڈ گاڑیاں برآمد تمام گاڑیاں غیر رجسٹرڈ اور نان کسٹم پیڈ ہیں، ذرائع ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
پاکستان شائع 12 جون 2023 04:36pm خیبرپختونخوا بجٹ میں اخراجات کا تخمینہ 1404 ارب روپے ہوگا کابینہ سے چار مہینوں کیلئے 400 ارب روپے سے زائد بجٹ کی منظوری لیے جانے کا امکان
کاروبار شائع 12 جون 2023 04:26pm خیبرپختونخوا کا بجٹ 14 یا 15 جون کو پیش کئے جانے کا امکان بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں ہے، محکمہ خزانہ
پاکستان شائع 10 جون 2023 06:24pm نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئیں پولیس نے بیٹوں کو وارننگ جاری کردی
پاکستان شائع 08 جون 2023 06:48pm بی آر ٹی کیس: خیبرپختونخوا حکومت کا سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لینے کا فیصلہ نگراں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا پریس کانفرنس میں اعلان
پاکستان شائع 05 جون 2023 06:09pm پشاور بی آر ٹی کنٹریکٹرز کو فوری ادائیگی یقینی بنایا جائے ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کا صوبائی حکومت کو خط