پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 12:15am پشاور میں صحافی کے گھر پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، بھائی زخمی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق 22 سالہ دانیال زیب بی ایس کا طالب علم تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 08:29pm الیکشن کمیشن کے حکم پر خیبرپختونخوا نگراں کابینہ کے 19 وزراء فارغ کابینہ کے دیگر 8 ارکان بھی جلد اپنے استعفے جمع کرائیں گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 08:43pm خیبر پولیس کے مطالبات منظور، پولیو ڈیوٹی انجام دینے کی یقین دہانی ضلع خیبر کی پولیس نے اعزازیہ نہ ملنے پر پولیو ورکرز کو سکیورٹی دینے سے انکار کیا تھا
پاکستان شائع 05 اگست 2023 09:46pm پاکستان کے مختلف شہروں میں 5.8 شدت کا زلزلہ زلزلے کی گہرائی 196 کلومیٹر جبکہ مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 09:06pm بھارت کے بعد چین کی لڑکی بھی خیبر پختونخوا کے لڑکے کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی لڑکی نے اسلام قبول کرکے باجوڑ کے جاوید سے نکاح کرلیا
▶️ پاکستان شائع 26 جولائ 2023 10:45am ’ایک بار تعیناتی کے بعد نگراں وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں‘ جو وزراء جانبداری جیسی سرگرمیوں میں ملوث ہوں گے ان کو فارغ کیا جائے گا، فیروز جمال
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 04:23pm اے این پی کے مرکزی ترجمان زاہد خان کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے زاہد خان سے رابطے جاری، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 02:35pm باڑہ کمپاؤنڈ حملہ: ساتھی کھونے پر پولیس افسر آبدیدہ، آئی جی سے فریاد کی ویڈیو وائرل شہداء کے بچے آخر کب تک روئیں گے، ڈی ایس پی کی آئی جی سے فریاد
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 11:42pm شانگلہ: جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی زخمی افراد ڈی ایچ کیو الپوری منتقل کردیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 06:02pm یمنیٰ زیدی اور ہمایوں سعید ٹوئٹر پر کیوں ٹرینڈ کر رہے ہیں؟ نیا ڈرامہ خلیل الرحمان نے تحریر کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 09:18am پشاور حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملہ بارودی مواد گاڑی کی ڈگی میں رکھا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 08:24pm پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے قیام کا اعلان کردیا جب راز کھلیں گے تو سب کی آنکھیں بھی کھل جائیں گی، پرویز خٹک
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2023 12:20pm پرویز خٹک نے اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا پرویز خٹک نے عمران خان کو چیلنج والا بیان چھوٹا قرار دے دیا۔
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 11:44pm خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ صوبائی وزیرصنعت عدنان جلیل کو برطرف کرنے کا مشورہ
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 07:00pm گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلی گلبرخان مردان پولیس کو مطلوب گلبرخان کے خلاف جعلی چیکس کی ایف آئی آرتھانہ پارہوتی میں درج
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 04:44pm شمالی وزیرستان : سرکاری گرلزاسکولز میں251 گھوسٹ اساتذہ کاانکشاف ضلع میں 487 گرلزاسکولز میں سے 48 غیرفعال ہیں، رپورٹ
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 09:23am مجھے ایمانداری پر ہٹایا جارہا ہے، بڑی پیشکش ٹھکرادی تھی، نگراں صوبائی وزیر عدنان جلیل کا انکشاف اے این پی نے خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی حکومت کو آگاہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 08:24am پی ڈی ایم کی اب ضرورت باقی نہیں رہی، مولانا فضل الرحمان ن لیگ پر برہم دبئی میں ہونے والے مذاکرات اچانک نہیں منصوبہ بندی سے ہوئے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 07:59pm پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے اکاؤنٹس سے خورد برد کرنے والے ملزم کو قید اور جرمانے کی سزا پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں اسلحہ اور گولہ بارود تیار کیا جاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 03:26pm پاراچنار : زمین کےتنازع پر فائرنگ و گولا باری، 6 افراد جاں بحق، 29 زخمی انتظامیہ اور قبائلی عمائدین کی جانب سے فائر بندی کیلئے کوششیں
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم