پاکستان شائع 17 مئ 2024 03:54pm پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی اور چھٹیوں کا اعلان مئی کے آخرمیں اسکول بند کرنےکی آپشن بھی زیرغور ہے، وزیر تعلیم
پاکستان شائع 17 مئ 2024 03:52pm گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کی ہلاکت کا مقدمہ ڈی سی ملیر، ایم ڈی اے کےخلاف درج کرنے کا حکم بچے کے دادا کی درخواست پر مقدمے کا حکم ایڈیشنل سیشن جج ملیر نے دیا ہے
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 03:49pm کیا آپ اپنے دانتوں کو برش کرنے کا صحیح طریقہ استعمال کرتے ہیں برش کرنے کی غلط تکنیک آپ کے منہ کی صحت کو تباہ کر سکتی ہے
دنیا شائع 17 مئ 2024 03:36pm لکھنؤ کی معذور مسلم لڑکی قوم کیلئے روشن مثال بن گئی بصارف، گویائی اور سماعت سے تقریباً مکمل محروم سارہ معین نے دسویں کے امتحان میں 95 فیصد مارکس حاصل کرلیے
پاکستان شائع 17 مئ 2024 03:16pm بجلی 1.45 روپے مہنگی کرنے کی تیاری، حیسکو پر چیئرمین نیپرا برہم ملک بھر میں نیٹ میٹرنگ بڑھ گئی تو گرڈ سے بجلی کون خریدے گا، نیپرا کے تحت سماعت میں سوال
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 03:14pm وزیر اعلی بلوچستان نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول واقعہ پرماہرہ خان سے معافی مانگ لی آرٹس اینڈ کلچر کے فروغ کے لیے ان کی کوششوں کوبھی سراہا
دنیا شائع 17 مئ 2024 03:13pm فرانس میں یہودی عبادت گاہ کو نذر آتش کرنے کی کوشش ایک شخص چاقو اور لوہے کی سلاک سے مسلح تھا، وزیر داخلہ جیرالڈرڈرمینین
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 03:07pm خاتون پولیس افسر کو نامناسب حرکت کرنا مہنگا پڑ گیا بھارتی گلوکار کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 04:25pm 4 دن سے دفن 62 سالہ شخص معجزاتی طور پر زندہ نکل آیا پولیس کی جانب سے بزرگ شہری کی چیخ و پکار پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 05:01pm علی ظفر اپنی فیملی کے ساتھ کانز میں مداحوں کے لیے تصاویرشیئر کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 03:44pm سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی 2 خواتین سمیت 4 افراد وطن واپسی پر گرفتار چاروں ملزم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے ریاض سے پاکستان واپس پہنچے تھے
پاکستان شائع 17 مئ 2024 02:16pm چینی کمپنی کی پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی، وزیر اعظم کا خیرمقدم بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 02:03pm اپنے موپ کوچمکداراورصاف رکھنے کی چند تجاویز باقاعدگی سے دھونے سے بیکٹیریا کو بھی روکا جاسکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 06:22pm پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر گفتگو پر پابندی، یہ پارلیمنٹ ہاؤس ہے، موچی دروازہ یا ڈی چوک نہیں، وزیر دفاع پارلیمان میں ہونے والے 'حالیہ واقعات' کی وجہ سے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن
پاکستان شائع 17 مئ 2024 01:52pm کراچی میں لیاری گینگ وارکا اہم کارندہ گرفتار ملزم پہلےبھی6 مختلف مقدمات میں گرفتارہوکرجیل جاچکاہے، ایس ایس پی کیماڑی
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 01:51pm خفیہ کیمرے میں بلی نومولود کے ساتھ کیا کر رہی تھی؟ سوشل میڈیا صارفین بھی حیران سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 01:28pm غزہ کے حالات پر معروف شخصیات کا ضمیر جگانے کی کوشش اسرائیلی مظالم پر خاموش رہنے والوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کرنے کی 'بلاک آؤٹ 2024' تحریک زور پکڑگئی۔
پاکستان شائع 17 مئ 2024 12:45pm جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول دھماکے سے اڑا دیا گیا اسکول زیرتعمیر تھا، دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی، ذرائع
پاکستان شائع 17 مئ 2024 12:42pm ڈاکوؤں نے انسانیت کو شرمسار کردیا، میت لے جانے والے اور بچے بھی نشانے پر پنو عاقل میں ڈکیتی کے دوران بچہ اغوا، پاکپتن میں میت ایمبولینس لُوٹنے کی کوشش میں ایک ڈاکو ہلاک
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 12:26pm ثنا جاوید اور شعیب ملک نےہنی مون کی تصاویر شیئر کر دیں دونوں بہت خوش اور مطمئن دکھائی دے رہے ہیں
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘