دنیا شائع 18 مئ 2024 08:41am بھارتی کاروباری اداروں کو چین سے ڈیلنگ میں محتاط رہنے کی ہدایت نیشنل سیکیورٹی فلٹر کے تحت اسٹریٹجک مفادات کو نظر انداز نہ کیا جائے، وزیر خارجہ ایس جے شنکر
پاکستان شائع 18 مئ 2024 08:37am سندھ میں ہیٹ ویو کا الرٹ، کون سے دن گرم ترین رہیں گے ؟ کراچی میں بھی گرمی برقرار، کے الیکٹرک، حیسکو، سیپکو کو بجلی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات
پاکستان شائع 18 مئ 2024 08:15am سپریم کورٹ سے بلاوا آنے پر مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا کی وضاحتیں جاری جج کی دوہری شہریت پر تنقید کرنے پر مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا سپریم کورٹ طلب
پاکستان شائع 18 مئ 2024 07:52am کراچی : مظاہرین منتشر، کوریڈور تھری اور شارع فیصل پر ٹریفک بحال لائنزیریا کے مکینوں نے رات گئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شارع فیصل پر دھرنا دیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:50pm آئی جی آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نیا آئی جی کون ہوگا؟ ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد ندیم بخاری کا تبادلہ بھی کردیا گیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:38pm اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے پرواز میں فنی خرابی، کراچی میں لینڈنگ پرواز کی دوبارہ ٹورانٹو روانگی کا شیڈول کل دوپہر 1 بجے رکھا گیا، ترجمان
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:31pm رانا ثناء اللہ نے 6 ججوں کے خط کا معاملہ آؤٹ آف کورٹ حل کرنے کا مشورہ دے دیا لوگوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، بہتر ہے بیٹھ کر معاملہ سلجھائیں، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:21pm لاہور کے نوجوان پر چیتے کا حملہ، ویڈیو وائرل گھروں میں خوانخوار جانور پالنا کسی کے لیے بھی خطرہ کھڑا کرسکتے ہیں
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:03pm عمران خان نے 2 ججوں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا آرمی چیف کو خط میں بتاؤں گا آزاد کشمیر میں جو ہورہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:53pm مجھے پراکسی کہا تو ثابت بھی کریں، ثابت کیا تو سب کے سامنے معافی مانگوں گا، فیصل واوڈا اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجھے 2 مرتبہ سزا دی جو جرم میں نے کیا ہی نہیں تھا، فیصل واوڈا
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 10:42pm عائزہ خان فالورز کی ریس میں سب سے آگے اداکارہ انسٹاگرام پر سب زیادہ فالورز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں
کھیل شائع 17 مئ 2024 10:37pm بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی پاکستان آمد متوقع، پرفارم بھی کریں گے ویرات کوہلی نے یہ خوشخبری پاکستانی کوہِ پیما شہروز کاشف سے بات کرتے ہوئے سنائی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:26pm اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور سے 9 سوالوں کے جواب طلب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو 20 مئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت
دنیا شائع 17 مئ 2024 10:17pm آگرہ میں ایک نہیں دو تاج محل ہیں ، تصاویر وائرل خوبصورت عمارت کی تزین و آرائش میں استعمال ہونے والے قیمتی پتھر پاکستان سے منگوائے گئے تھے
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:15pm صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم صنعتی شعبے کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل تلاش کیا جائے، شہباز شریف کی ہدایت
پاکستان شائع 17 مئ 2024 09:53pm 19 گریڈ کی ہیڈ مسٹریس نقل کرواتے ہوئے پکڑی گئی ہیڈ مسٹریس کے خلاف کارروائی کےلئےسیکریٹری کوخط لکھ دیا،ڈائریکٹراسکولز
کھیل شائع 17 مئ 2024 09:40pm پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کا اضافہ، 2026 کا ایڈیشن کتنی ٹیموں پر مشتمل ہوگا؟ پاکستان سپر لیگ کے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا گیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:59pm مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق حکم جاری کر دیا وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے حوالے سے پبلک ٹرانسپورٹ کا 5 سالہ پلان طلب کرلیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:42pm کیا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ مل بیٹھنےکو تیار ہیں ؟ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:31pm عافیہ صدیقی کی امریکا سے افغانستان حوالگی کی خبروں کا علم نہیں، دفتر خارجہ پاکستان اپنی سیکیورٹی اور علاقائی سالمیت کو درپیش خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ممتاز زہرا بلوچ
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘