پاکستان شائع 17 مئ 2024 09:26am کراچی سمیت سندھ کے تمام صنعتوں اور سی این جی کیلیے گیس بندش کا اعلان خلاف ورزی کرنے پر فیکٹری کی گیس کی سپلائی کم از کم 7 روز کے لیے منقطع کر دی جائے گی
دنیا شائع 17 مئ 2024 09:23am بحرین کے فرماں روا نے مشرقِ وسطیٰ پر عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا فلسطین پر حملے رُکوائے جائیں، سعودی ولی عہد، عرب لیگ کا اعلامیہ جاری، آزاد فلسطینی ریاست پر زور
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 10:13am مالی سال 23 : قرض میں اضافہ ، سود کی ادائیگیوں سے حکومتی اخراجات بڑھ گئے 2022 کے سیلاب سے میکرو اکنامک خلا کو مزید بڑھا دیا ہے، حکام
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 09:15am چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن، مزید کون کون سی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں جیٹ جی پی ٹی کی جانب سے نیا ملٹی ماڈل متعارف
پاکستان شائع 17 مئ 2024 09:15am گولڑہ ریلوے اسٹیشن سے 2 ملزمان گرفتار: ایل ایم جی اور 6 میگزین برآمد ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے، ریلوے پولیس
پاکستان شائع 17 مئ 2024 09:07am پاکستان کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کرنے کیلیے منفی آوازوں کو خاموش کرنا ہوگا، احسن اقبال محنت کر کے ہم پاکستان کو 2047 تک دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 17 مئ 2024 09:02am وزیر اعلیٰ اور پیسکو چیف ملاقات میں کن امور پر گفتگو ہوئی، بیرسٹر سیف نے وضاحت کردی لوڈ شیڈنگ کے نئے شیڈول پر عملدرآمد کی نگرانی صوبائی حکومت کرے گی، مشیر اطلاعات کے پی
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 08:56am کامیڈین ذاکر خان ’دی کپل شرما شو‘ کی جگہ پر کرنے کے لیے تیار وہ ٹی وی پر شاعری اور کامیڈی کا نیا شو پیش کریں گے
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:43am پاک افغان سرحدی گزرگاہ پر پیدل آمد و رفت 3 دن کیلئے بند تین روزہ پابندی کے دوران پاک افغان سرحدی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے البتہ کھلی رہے گی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:33am 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوں گے ریفرنس پر سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 08:00am زمین کے انتہائی قریب پراسرار بلیک ہول دریافت سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول زمین سے کتنا قریب ہے؟
کھیل شائع 17 مئ 2024 07:30am ویرات کوہلی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا؟ ایک بار جب میرا کام مکمل ہوجائے گا، میں چلا جاؤں گا، ویرات کوہلی
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 07:00am اٹلی کا سیاحوں کیلئے عجیب جرمانے کا اعلان ساحل پر جائیں تو جیب میں نو لاکھ پاکستانی روپے لے کر جائیں
دنیا اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 11:34pm مصطفیٰ کمال کی تقریر کے بھارت میں چرچے ایم کیو ایم رہنما کی جانب سے پاکستان کا بھارت سے موازنہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے
کھیل شائع 16 مئ 2024 11:02pm سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا پاکستان والی بال ٹیم نے آخری لیگ میچ میں ایران کو 1-3 سے شکست دی
دنیا اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 08:37am عرب ممالک اسرائیل کے خلاف ایک ہوگئے، غزہ سے مکمل انخلا کا مطالبہ فلسطینی علاقوں میں امن دوست فوج کی تعیناتی کا مطالبہ
پاکستان شائع 16 مئ 2024 10:12pm ’پنجاب کا ہتک عزت اور وفاق کا پیکا ترمیمی بل آزادی اظہار کیلئے خطرہ ہے‘، میڈیا تنظیموں میں تشویش پنجاب اور وفاق میڈیا تنظیموں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تفصیلی بات چیت کریں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
پاکستان شائع 16 مئ 2024 09:21pm پی ٹی آئی کا 23 مئی کو لاہور میں گول میز کانفرنس کا اعلان، مولانا فضل الرحمان کو بھی دعوت اس حوالے سے لطیف کھوسہ کو ذمہ داری دی گئی ہے، اسد قیصر
پاکستان شائع 16 مئ 2024 09:15pm بشرا بی بی نے خون دینے سے انکار کر دیا عمران خان کا طبی معائنہ عدالتی حکم کی روشنی میں کیا گیا۔
پاکستان شائع 16 مئ 2024 08:52pm پیپلز پارٹی کو خیبرپختونخوا میں مزید مستحکم بنانے کا فیصلہ پارٹی رہنماؤں کا اجلاس 20 اور21 مئی کو گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگا، سید محمد علی شاہ باچہ
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘