ٹیک آف سے قبل طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل طیارہ روانگی سے قبل ایک خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا، تمام مسافر محفوظ رہے
برطانیہ: ٹرمپ کے دورے کے خلاف ونڈسر کیسل پر مظاہرہ، 4 افراد گرفتار قلعے کی دیواروں پر ٹرمپ اور جیفری ایپسٹین کی تصاویر، ہزاروں افراد، ٹرمپ مخالف نعرے لگائے
امریکی سیاسی کارکن چارلی کرک کے قاتل پر فرد جرم عائد، سزائے موت کا مطالبہ روبنسن پر 7 الزامات کیے گئے ہیں جن میں قتل، انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا اور گواہ کو دھمکانا شامل
دنیا لندن: ٹرمپ برطانیہ کے سرکاری دورے پر ونڈسر کیسل پہنچ گئے، بادشاہ چارلس نے استقبال کیا میلانیا ٹرمپ اور کوئین کمیلا، شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین بھی موجود، امریکی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
دنیا اسرائیل نے غزہ سٹی میں زمینی کارروائیاں شروع کردیں رات گئے فضائی بمباری میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
دنیا یورپی ملک لکسمبرگ کا بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرنے والوں میں شامل ہوں گے، لوک فریڈن
دنیا امریکا نے ایران کی فوجی فنڈنگ کو نشانہ بنانے کے لیے نئی پابندیاں عائد کردیں پابندیاں ہانگ کانگ اور یو اے ای کی شخصیات اور اداروں پر لگائی گئیں، امریکی محکمہ خزانہ
ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ن لیگ کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ