قطر کا امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے کی تجدید کا فیصلہ ہم قطر کے ساتھ قریبی شراکت داری رکھتے ہیں، دفاعی تعاون کا معاہدہ تقریباً مکمل ہے، روبیو
ہالی ووڈ لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں چل بسے بطور ہدایتکار ان کی پہلی فلم "آرڈنری پیپل" نے بہترین فلم اور بہترین ہدایتکار کا آسکر جیتا، رائٹرز
اسرائیلی طیاروں نے یمن کی بندرگاہ حدیدہ پربارود کی بارش کردی صیہونی طیاروں نے بندرگاہ پر12حملے کیے، مقامی میڈیا
دنیا دبئی کے حکمران شیخ محمد کی کتاب ”زندگی نے جو سکھایا“ میں کیا ہے؟ یہ کتاب صرف منصوبوں یا عہدوں کے بارے میں نہیں، بلکہ 'خیالات، اصولوں اور اقدار' پر مبنی ہے۔
دنیا جدید ممالک کی دوڑ میں چین نے یورپ کی مضبوط معیشت جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا یہ اہم پیش رفت بیجنگ میں کمپنیوں کی جانب سے تحقیق اور ترقیاتی شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔
دنیا اسرائیلی وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکام غزہ میں نسل کشی کر رہے ہیں: اقوامِ متحدہ رپورٹ انکوائری کمیشن کی رپورٹ 72 صفحات پر مشتمل ہے۔
دنیا پہلی بار ’سوشل میڈیا انفلوئنسرز‘ سب سے زیادہ ناقابلِ اعتماد پیشہ قرار: سروے انفلوئنسرز کی آن لائن زندگی حقیقت سے مختلف ہوتی ہے اور یہی بناوٹی طرزِ عمل ان کے اعتماد کو متاثر کرتا ہے۔
دنیا میمفس میں نیشنل گارڈ بھیجنے کا اعلان، ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط میمفس میں بدامنی عروج پر ہے۔ جرائم سے متاثرہ شہروں میں مرحلہ وار نیشنل گارڈز تعینات کریں گے، ٹرمپ
ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ن لیگ کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ