مودی کیلئے نئی مشکل: ٹرمپ نے بھارت کو ایرانی بندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
29 ستمبر 2025 سے چابہار پورٹ پر امریکی استثنا ختم، خلاف ورزی کی صورت میں بھارتی آپریٹرز کو سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.