شہزادہ ہیری کا متوقع دورہ برطانیہ، کیا والد کنگ چارلس سے ملاقات ہوگی؟ 20 ماہ بعد خاندانی مصالحت کے امکانات، فلاحی ادارے کی تقریب میں شرکت کریں گے
جاپان کے وزیرِ اعظم شیگیرو اشیبا نے انتخابات میں شکست کے بعد استعفیٰ دے دیا اشیبا نے ایک سال سے بھی کم عرصہ قبل اقتدار سنبھالا تھا
ٹرمپ کا یوٹرن: کئی بار تنقید کانشانہ بنانے کے بعد مودی کو دوست قرار دے دیا مودی ہمیشہ دوست رہیں گے، بھارت اور امریکا کا خاص رشتہ ہے، گھبرانے کی کوئی بات نہیں، ٹرمپ کی صحافیوں سے گفتگو
ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ن لیگ کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ