میکرون حکومت کو دھچکا، فرانسیسی وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور صدر میکرون کو 2 سال کے اندر پانچویں وزیرِاعظم کے انتخاب کا بڑا چیلنج درپیش
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، کلگام میں 2 کشمیری نوجوان شہید نہتے کشمیری نوجوانوں کو بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا
آئی اے ای اے چیف کا ایران سے مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ ابھی وقت ہے، مگر محدود، نیت صاف اور ذمہ داری ضروری ہے" گروسی کا ایران کو انتباہ
دنیا نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے، 19 مظاہرین ہلاک، کرفیو نافذ آنسو گیس، ربڑ کی گولیوں اور واٹر کینن کا استعمال، 87 سے زائد افراد زخمی ہوگئے
دنیا مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ: 5 افراد ہلاک، 12 زخمی جوابی کارروائی میں مارے جانے والے دونوں حملہ آور فلسطینی تھے۔
دنیا ترکیہ میں X، یوٹیوب اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز تک رسائی محدود کر دی گئی پابندی مرکزی اپوزیشن پارٹی کی عوامی ریلیوں کے مطالبے کے بعد لگائی گئی۔
دنیا روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، دارالحکومت کیف میں سرکاری عمارت نشانہ روس نے ایک ہی رات میں 805 ڈرون اور 13 میزائل داغے، یوکرینی حکام
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کے لئے حماس کو آخری وارننگ اسرائیل نے میری پیش کردہ شرائط قبول کرلی ہیں، امریکی صدر کا "ٹروتھ سوشل" پر بیان
ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ن لیگ کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ