اسرائیلی فوج نے غزہ کے شہریوں کو فوری انخلا کا حکم دے دیا رہائشی ٹاور زمین بوس، اسرائیلی بمباری اور فائرنگ سے کم از کم 40 افراد جاں بحق
امریکا میں امیگریشن حکام کا جنوبی کوریا کی فیکٹری پر چھاپہ، 475 افراد گرفتار صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن قرار دیا، سیئول کا شدید ردعمل، شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ
برطانیہ میں اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی کا پلانٹ بند بریسٹول میں واقع فیکٹری کو فلسطین ایکشن نامی گروپ نے متعدد بار احتجاجی مظاہروں اور براہ راست کارروائیوں کا نشانہ بنایا تھا
دنیا بھارت ایک سے دو ماہ میں مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگے گا، امریکی وزیر کا دعویٰ بھارت کو روس سے تیل خریدنا بند کرنا ہوگا ورنہ 50 فیصد ٹیرف برداشت کرے
دنیا بلڈ مون: چاند کے سرخ روپ کا شاندار نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے بڑے حصے میں دیکھا جاسکے گا دنیا بھر میں دیکھا جانے والا بلڈ مون کا یہ دلکش نظارہ امریکہ نہیں دیکھ سکے گا۔
دنیا اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو سخت اقدامات کیے جائیں گے، ٹرمپ کی حماس کو وارننگ حماس سے سنجیدہ بات چیت کررہے ہیں، اب انہیں تمام یرغمالیوں کو ایک ہی بار رہا کرنا پڑے گا، ٹرمپ
دنیا صدر ٹرمپ کا محکمہ دفاع کا نام بدل کر ’محکمہ جنگ‘ رکھنے کا اعلان محکمہ جنگ دنیا کو امریکی قوت کا پیغام دے گا، ٹرمپ
دنیا بھارتی فالس فلیگ کا نیا ایڈیشن، پاکستان مخالف پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں جگ ہنسائی کے بعد بھارتی میڈیا پر ایک اور ڈراما سامنے آیا ہے
ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ن لیگ کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ