سعودی عرب اور عراق نے بھارت کو تیل کی فراہمی بند کردی، مودی کی مشکلات میں اضافہ بھارتی آئل کمپنی کو سعودیہ اور عراق سے آخری سپلائی جولائی میں ہوئی تھی
افغانستان میں زلزلے کی تباہ کاریاں، آنکھوں دیکھی تصویری داستان دشوار گزار پہاڑی راستے، خراب موسم اور بنیادی سہولیات کی کمی نے ریسکیو کارروائیوں کو شدید متاثر کیا۔
امریکی وزیر خزانہ کی بھارت، چین اور روس پر کڑی تنقید، SCO اجلاس کو نمائشی قرار دے دیا انہوں نے بھارت کے مسلسل روسی تیل کی خریداری پر برہمی کا اظہار کیا
دنیا بیلجیئم کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، اسرائیل پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان فرانس، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے بعد بیلجیئم بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی فہرست میں شامل
دنیا سوڈان میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ سے 1 ہزار افراد ہلاک، باغی گروپ نے مدد کی اپیل کردی باغی گروپ 'لبریشن موومنٹ' نے اقوام متحدہ سمیت علاقائی اور بین الاقوامی اداروں سے فوری انسانی امداد کی اپیل کردی
دنیا کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کی نئی سیاحتی اور ثقافتی مہم کا حصہ بن گئے رونالڈو کا کہنا ہے کہ : 'میں فٹبال کے لیے آیا تھا لیکن یہاں اور بھی بہت کچھ ہے۔'
ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ن لیگ کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ