امریکی ایئرپورٹ پر 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے،ایک شخص ہلاک ،3 شدید زخمی تصادم لینڈنگ کی کوشش کے دوران پیش آیا، تحقیقات کا آغاز کردیا، فیڈرل ایوی ایشن
ٹرمپ نے بھارت کی امریکی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پیشکش مسترد کر دی بھارت ہمیں بڑے پیمانے پر سامان فروخت کرتا ہے، ہم ان کے سب سے بڑے گاہک ہیں،
یوکرین جنگ کے خاتمے پر ٹرمپ کے ساتھ معاملات طے پاگئے، پیوٹن کا دعویٰ الاسکا میں روسی اور امریکی صدور کے درمیان ملاقات میں یوکرین جنگ کے خاتمے پر اتفاق کیا گیا تھا
دنیا اسرائیل کا غزہ پر زمینی اور فضائی حملوں میں اضافہ، مزید 90 فلسطینی شہید شہید ہونیوالوں میں بھوک سے مرنےوالے7 فلسطینی بھی شامل
دنیا مسجد اقصیٰ کے نیچے اسرائیل کی خفیہ کھدائی، فلسطینی حکام کا سخت ردِعمل اسرائیلی کارروائی بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
دنیا افغانستان میں زلزلے سے اموات 800 سے تجاوز، 2800 زخمی رات کو آنے والے زلزلے سے جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، ترجمان افغان طالبان
ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ن لیگ کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ