حماس تمام 20 یرغمالیوں کو ایک ساتھ رہا کرے، ورنہ آپ کا کھیل ختم، ٹرمپ کی دھمکی اگر حماس نے ایسا نہ کیا تو سب کچھ تبدیل ہوجائے گا، امریکی صدر
جزیرہ ہوائی کا کیلاویا آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا، لاوا 100 فٹ تک بلند زمین کی گہرائی سے ابلتا لاوا آسماں سے باتیں کرنے لگا، سیاحوں کا رش، قریبی آبادی محفوظ سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
بھارتی پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 30 افراد ہلاک، 1400 دیہات زیرآب درجنوں ہیلی کاپٹرز اور 100 سے زائد کشتیاں امدادی سرگرمیوں میں مصروف
دنیا امریکہ: گھر کی گھنٹی بجا کر بھاگنے والے بچے کو مالک نے گولی مار دی پولیس نے ملزم کے گھر سے متعدد ہتھیار برآمد کرلئے جن میں رائفلیں اور ہینڈ گنز شامل تھیں۔
دنیا ’ٹیرف ہٹا دیے گئے تو امریکا غریب ملک بن سکتا ہے‘، ٹرمپ کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ٹیرف امریکی معیشت کے لیے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔
دنیا جنگ عظیم دوم میں جاپان پر فتح کی یادگاری تقریب، چین نے دنیا کو اصل طاقت دکھا دی انسانیت کو آج جنگ یا امن میں سے ایک کو چُننا ہے، چینی صدر کا پیغام
ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ن لیگ کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ