شادی کی خوشی میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ سے دولہا ہلاک فائرنگ مبینہ طور پر دُلہن کی رشتہ دار خاتون نے کی تھی، ملزمہ گرفتار
چین: انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ دماغی مردہ اس شخص میں یہ پھیپھڑے 9 دن تک فعال رہے
روس کے کیف پر ڈرون اور میزائل حملے، 19 افراد ہلاک حملے میں 2 بچے بھی ہلاک، کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا
دنیا استعفے سے انکار کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے سی ڈی سی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا سوزن موناریز کو سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کا سربراہ بنے ابھی ایک ماہ بھی مکمل نہیں ہوا
دنیا گوگل میپ پر اعتماد مہنگا پڑ گیا، وین دریا میں جا گری فیملی مذہبی سفر سے واپس آ رہی تھی، 5 افراد کو بچا لیا گیا
دنیا پاکستان نے بھارتی طیارے مارگرائے اور امریکا کیساتھ سفارتی میدان بھی مارلیا، معروف ماہر عالمی امور نریندر مودی امریکا کا دورہ کرنے میں ناکام رہے جبکہ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مدعو کیا، ایلدار ممدوف
دنیا امریکا: قرآن کی بےحرمتی کرنے والی کانگریس امیدوار کے اقدام پر شدید ردِعمل یہ ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا طوفان امڈ آیا
دنیا صدر ٹرمپ کے مشیر نے روس یوکرین تنازع کو ’مودی کی جنگ‘ قرار دے دیا بھارت کی پالیسیوں سے امریکا میں سب کو نقصان ہو رہا ہے، پیٹر ناوارو کا بلوم برگ کو انٹرویو
دنیا ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بڑی کامیابی ’اسٹیل ڈوم‘ متعارف کرا دیا 'یہ ایئر ڈیفنس سسٹم دوست ممالک کے لیے اعتماد اور دشمنوں کے لیے خوف کا باعث ہوگا' صدر اردوان
دنیا جنوبی کوریا: اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد جنوبی کوریا کے متعدد اسکول پہلے ہی موبائل کے استعمال پر مقامی سطح پر پابندیاں عائد کر چکے ہیں، جنہیں اب اس نئے قانون کے تحت باضابطہ شکل دی جا رہی ہے۔
دنیا امریکا کا کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا کی مدت محدود کی جائے گی
دنیا بھارت: بیٹی کی پہلی سالگرہ منانے کے دوران عمارت گر گئی، خوشی کی تقریب ماتم میں بدل گئی بلڈر گرفتار، آس پاس کی عمارتوں کو خالی کرا کے متاثرہ خاندانوں کوعارضی پناہ فراہم کی گئی ہے۔
دنیا امریکی شہر منی ایپلس کے اسکول میں فائرنگ، 2 بچے ہلاک 17 بچے زخمی، 2 کی حالت تشویشناک، شوٹر مارا گیا