امریکا نے فلسطینی رہنماؤں کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت سے روک دیا فلسطینی قیادت پر وعدوں کی خلاف ورزی اور امن عمل کو نقصان پہنچانے کا الزام
حوثی تنظیم انصاراللہ کے وزیر اعظم احمد غالب اسرائیلی حملے میں جاں بحق احمد غالب کو پچھلے سال 10 اگست کو وزیراعظم مقرر کیا گیا تھا
موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 69 ہلاک، درجنوں لاپتا کشتی میں 160 افراد سوار تھے، حادثہ موریطانیہ کے ساحل کے قریب پیش آیا
دنیا وہ فون کال جو تھائی وزیر اعظم کی برطرفی کی وجہ بنی شیناوترا خاندان کی چھٹی شخصیت ہیں جنہیں فوج یا عدلیہ نے برطرف کیا
دنیا کشیدگی کے بعد تعلقات بحال: بھارت اور کینیڈا کا نئے ہائی کمشنرز کی تقرری کا اعلان بھارت نے کینیڈا کے لیے دنیش کے پٹنائک کو ہائی کمشنراور اوٹاوا نے کرسٹوفر کوٹر کو نئی دہلی میں نیا سفیر مقرر کردیا
دنیا ترکیہ کا اسرائیل کے لئے اپنی فضائی حدود کی بندش اور تجارتی بائیکاٹ کا اعلان ترک وزیرخارجہ کا حکان فیدان کا بین الاقوامی برادری سے اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ
دنیا پہلی جنگِ عظیم میں ایک لیموں نے جرمن جاسوس کو کیسے بےنقاب کیا؟ جرمن جاسوس کی ایک انوکھی اور دلچسپ داستان
دنیا ہر بھارتی خاندان میں 3 بچے ہونے چاہئیں، آر ایس ایس کے سربراہ کا بیان وائرل آر ایس ایس کئی سالوں سے اقلیتی گروپوں جیسے مسلمانوں کے ہاں زیادہ بچوں کی پیدائش کو بڑی تشویش سمجھتی آئی ہے۔
دنیا انڈونیشیا: پولیس اور طلبا مظاہرین میں شدید جھڑپیں، ایک شخص جاں بحق طلبہ نے اس واقعے کے خلاف جمعہ کو پولیس ہیڈکوارٹر کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا تھا۔
دنیا ایران جوہری پروگرام پر سفارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار عباس عراقچی نے یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے سربراہ کو خط لکھ دیا
دنیا پیوٹن صرف جنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں، زیلنسکی روسی صدر پر برہم یہ بات زیلنسکی نے ایک ورچوئل ملاقات میں کہی۔
دنیا پولینڈ: ایئر شو کی مشق کے دوران ایف-16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک حادثے کے مقام پر ائیر شو دیکھنے آئے لوگوں نے بھی یہ منظر دیکھا اور افسوس کا اظہار کیا۔
دنیا اسرائیل کی یمن پر شدید بمباری، انصاراللہ کے مختلف رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ بمباری کے وقت انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی ٹی وی پر خطاب کر رہے تھے جبکہ حوثی اکثریتی جماعت انصاراللہ نے اسرائیلی دعوے کی تردید کی ہے۔
دنیا چین یومِ آزادی کی فوجی پریڈ میں بے مثال فوجی طاقت اور سفارتی برتری کا مظاہرہ کرے گا روس، شمالی کوریا، ایران اور میانمار کے رہنما 3 ستمبر کو بیجنگ میں شی جن پنگ کے ساتھ فوجی پریڈ میں شریک ہوں گے