اسرائیلی فوج کا یمن سے داغے گئے میزائل ناکارہ بنانے کا دعویٰ اسرائیل میں سائرن بجنے کے بعد میزائل تباہ، غزہ پر مظالم کے جواب میں حوثیوں کے حملے جاری
بھارتی مصنوعات پر امریکا کے 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق، اسٹاک مارکیٹس میں خوف کے بادل چھا گئے امریکا کے 25 فیصد اضافی ٹیرف کے اعلان کے بعد بھارت پر مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا
ترکی کے وزیر ٹرانسپورٹ کو تیز رفتاری پر جرمانہ، قوم سے معافی مانگنی پڑ گئی ترکی میں ہائی ویز پر زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد 140 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔
دنیا امریکا کا غزہ کے مستقبل پر جامع منصوبہ تیار، وائٹ ہاؤس اجلاس میں اسرائیلی وزیر خارجہ شرکت کریں گے یہ بات ان کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو کے دوران بتائی
دنیا رائٹرز سے وابستہ خاتون صحافی احتجاجاً مستعفی، ادارے پر اسرائیلی پروپیگنڈے کے پرچار کا الزام کینیڈین صحافی ویلیری زنک نے فیس بک پر ’رائٹرز‘ کے لیے کام جاری نہ رکھنے کا بیان پوسٹ کیا