عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سرکاری و نجی ملازمین کے لیے 3 چھٹیوں کا اعلان شارجہ میں سرکاری ملازمین کے لیے جمعہ پہلے ہی معمول کی چھٹی کا دن ہے۔
بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف: ’برآمدات میں 20 سے 30 فیصد تک کمی کا امکان‘ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ اضافی ٹیرف بھارت کے روسی تیل خریدنے پر بطور سزا عائد کیا ہے۔
مایونیز ختم ہوجانے پر کسٹمر سیخ پا، کیفے کو آگ لگا دی چالیس سالہ شخص اپنے بیٹے کے ساتھ کیفے آیا، اس وقت کیفے گاہکوں سے بھرا ہوا تھا۔
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر دوبارہ نیل، صحت سے متعلق پھر سوالات اٹھ گئے معالج کے مطابق ٹرمپ کی ٹانگوں میں ہلکی سوجن بھی نوٹ کی گئی تھی۔
دنیا چین نے مقناطیس فراہم نہ کیے تو 200 فیصد ٹیرف عائد کروں گا، ٹرمپ کی دھمکی امریکا کے پاس ایسے آپشنز موجود ہیں جنہیں استعمال کرنے سے چین کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ٹرمپ
دنیا آسٹریلیا کا ایران پر یہودی مخالف حملوں میں ملوث ہونے کا الزام، سفیر کی ملک بدری کا حکم انٹیلی جنس رپورٹس سے واضح ہے کہ ایران ان واقعات کے پیچھے تھا۔آسٹریلوی وزیرِاعظم