پاکستان نے بھارت کے 7 طیارے تباہ کیے، ٹرمپ نے ایک بار پھر ذکر چھیڑ دیا میں نے دنیا کے مختلف خطوں میں سات بڑی جنگیں ختم کروائیں، امریکی صدر کا دعویٰ
برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک حادثہ برطانیہ کے آئیل آف وائیٹ کے ساحلی علاقے میں پیش آیا، ایک زخمی اسپتال منتقل
غزہ کے معروف کامیڈی آرٹسٹ اسرائیلی حملے میں شہید محمود شُراب مزاحیہ ویڈیوز بنانے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر تخلیقی صلاحیتوں کے باعث بھی مشہور تھے
دنیا متحدہ عرب امارات کی ثالثی میں روس، یوکرین کے مزید 146 قیدی رہا بیشتر قیدی 2022 میں روس کی یوکرین پر حملے کے بعد سے قید تھے
دنیا کینیڈا کا یوکرین کے لیے 2 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان ایک ارب ڈالر اسلحے، ڈرونز اور بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کے لیے مختص
دنیا چین کے مجوزہ میگا ڈیم سے بھارت کو خدشات، نئی دہلی نے ڈیم منصوبوں پر کام تیز کردیا بھارت نے اپر سیانگ ڈیم میں 14 ارب مکعب میٹر پانی ذخیرہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے