انڈونیشی بحری جہاز میں آتشزدگی، مسافروں نے جان بچانے کیلیے سمندر میں چھلانگیں لگادیں انڈونیشی بحری جہاز بارسلونا پر خواتین اور بچوں سمیت 280 مسافر سوار تھے، ویڈیو وائرل
لاس اینجلس: ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو وائرل طیارے میں 272 مسافر اور عملے کے 9 افراد سوار تھے
دنیا بنگلادیش: جماعت اسلامی کا جلسہ، ڈاکٹر شفیق الرحمان خطاب کے دوران چکرا کر گرگئے طبیعت بحال ہونے پر اسٹیج پر بیٹھ کر خطاب مکمل کیا، رپورٹ
دنیا چین اور دیگر دنیا کی گہری نظر: سندھ طاس معاہدہ تنازعہ بالائی ممالک کیلئے انتباہ بن گیا بھارت کی غیرقانونی حرکت جنوبی ایشیا کے استحکام کے لیے خطرہ بن گئی
دنیا ایران کے بعد روس بھی زلزلے سے لرز اٹھا، سونامی کا الرٹ جاری زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر (6.21 میل) تھی، جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز
دنیا اسرائیلی اسنائپرز نے غزہ کے بچوں کو نشانہ بنانا کھیل بنا لیا، برطانوی سرجن ایسا لگتا ہے جیسے یہ کوئی کھیل ہے، جس میں طے کیا جاتا ہے کہ آج سر پر گولی ماری جائے گی اور کل گردن پر، برطانوی ڈاکٹر
دنیا شامی وزارت داخلہ کا سویدا صوبے میں جنگ بندی کے معاہدے کی اہم شقوں کا انکشاف جنگ بندی کا مقصد حالات کو بہتر بنانا ہے
دنیا بھارتی طلبہ کی اجتماعی ویزا ریجیکشن مودی سرکار کیلئے عالمی رسوائی کا سبب بن گئی امریکہ کا بھارتی طلبہ پر عدم اعتماد مودی سرکار کی خارجہ پالیسی پر سوالیہ نشان بن گیا
دنیا بھارتی فوج کا گھناؤنا چہرہ پھر بے نقاب: فوجی اہلکار کے ہاتھوں گھر میں ساتھ رہنے والی خاتون پولیس افسر قتل بھارتی فورسز میں خواتین کا جنسی و ذہنی استحصال عام
دنیا شمالی ایران میں 5.4 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا رپورٹ کے مطابق زلزلہ زمین کی 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا
دنیا برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کے خلاف احتجاجی ریلی، 63 افراد گرفتار اسرائیل میں یرغمالیوں کے اہلخانہ نے نیتن یاہو کیخلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا
دنیا جوہری مذکرات دوبارہ شروع کرنے کا امکان موجود ہے، ایرانی وزیرخارجہ ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر پُرامن ہے، عباس عراقچی
دنیا رجیم چینج کی خبر کے بعد زیلنسکی نے روس کو جنگ بندی مذاکرات کی دعوت دیدی یوکرین اگلے ہفتے روس کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے تیار ہے، یوکرینی صدر
دنیا سعودی عرب کے ’سلیپنگ پرنس‘ 20 سال تک کومے میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے شہزادہ الولید 2005 میں لندن میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے بعد مکمل کوما میں چلے گئے تھے
دنیا ویتنام میں سیاحوں کی کشتی کو حادثہ، مرنیوالوں کی تعدا 38 ہوگئی کشتی میں 53 افراد سوار تھے، 12 سالہ بچے سمیت 12 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، ریسکیو حکام
دنیا ایران میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ، 21 افراد جاں بحق، 35 زخمی افراد کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
بھارت میں اسلاموفوبیا اور تاریخی اسلامی ورثے کی بے حرمتی، پاکستان کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ