بھارتی نائب صدر جگ دیپ دھنکھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ْاستعفیٰ مون سون سیشن کے پارلیمنٹ کے اجلاس کے پہلے ہی دن آیا جو حیران کن ہے، بھارتی میڈیا
دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات: ایران میں پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا، امریکا میں طوفانی بارشیں واشنگٹن میں گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں، فلپائن میں طوفان 5 زندگیاں لے گیا، جنوبی کوریا میں سیلابی ریلے میں 18 افراد بہہ گئے
چینی وزیراعطم نے تبت میں یرلنگ ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی ڈیم پر 167ارب ڈالر لاگت آئے گی، 3 سو ارب کلو واٹ سالانہ بجلی پیدا کرے گا
دنیا غزہ میں صیہونی فورسز کے فضائی حملے، مزید 132 فلسطینی شہید خان یونس میں امداد کے منتظر شہریوں پر براہ راست فائرنگ میں 94 افراد شہید
دنیا امریکی صدر ٹرمپ کا یو اے ای میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان طالبان کے اقتدار کے بعد دربدر افغانوں کو محفوظ بنایا جائے گا، سوشل میڈیا پیغام
دنیا واشنگٹن میں بھارتی یومِ آزادی پر سکھ فارجسٹس کا دبنگ اعلان بھارتی سفارتخانہ دہشت گرد سرگرمیوں کا گڑھ ہے، گرپتونت سنگھ
دنیا نیتن یاہو پاگل ہوگئے ہیں، وائٹ ہاؤس اسرائیلی وزیراعظم پر برس پڑا یہ سب کچھ صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے، وائٹ ہاؤس اہلکار
دنیا نیتن یاہو بیمار پڑ گئے، طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آگئی نیتن یاہو آرام کے دوران گھر سے سرکاری امور انجام دیں گے، دفتر کا بیان
دنیا لندن: پرفارمنس کے اختتام پر اسٹیج اداکار نے فلسطین کا پرچم تھام لیا، ویڈیو وائرل اوپرا ہاؤس کے ترجمان نے پیش آئے واقعے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا، رپورٹ
دنیا ممبئی ٹرین دھماکے: 19 سال بعد تمام بے گناہ مسلمان مقدمے سے بری جولائی 2006 کو ممبئی کی لوکل ٹرینوں میں 11 منٹ کے دوران سات دھماکے ہوئے تھے، جن میں 189 افراد ہلاک اور 800 سے زائد زخمی ہوئے
دنیا مودی کے سافٹ پاور کے دعوے، حقیقت میں فراڈ،بھارتی نجومی نیویارک میں رنگے ہاتھوں گرفتار بھارت کا فراڈ کلچر اب محض اندرونی بحران نہیں بلکہ ایک عالمی وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے
دنیا بھارت کے کروڑ پتی اپنا سونا خاموشی سے ’بٹ کوائن‘ سے کیوں تبدیل کر رہے ہیں؟ سونے سے بٹ کوائن تک: بھارتی اشرافیہ کی چال کیا ہے؟
دنیا ٹرمپ نے سلاخوں کے پیچھے موجود اور ہتھکڑی لگے ’اوباما‘ کی ویڈیو جاری کردی ویڈیو میں ایف بی آئی اہلکاروں کو اوباما کو وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں گرفتار کرتے دکھایا گیا ہے
دنیا ایران کا یورپی ممالک کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان تین یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ مذاکرات جمعے کو استنبول میں ہوں گے، رپورٹ
دنیا حماس کا خان یونس میں اسرائیلی فوج کے کانوائے پر حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی زخمی اسرائیل غزہ میں ایک سسٹم کے تحت نسل کشی کر رہا ہے، حماس
دنیا امریکی صدر ٹرمپ کا اکتوبر کے آخر میں دورہ چین کا امکان ایشیا پیسفک اکنامک سمٹ میں بھی ٹرمپ کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا امکان
دنیا پیوٹن سے ایرانی سپریم لیڈر کے سینئر مشیر علی لاریجانی کی ملاقات پیوٹن نے خطے میں استحکام اور ایرانی جوہری مسئلے کے سیاسی حل پر زور دیا ہے، کریملن
دنیا امریکا کی اپنے شہریوں کو شام کا سفر نہ کرنے کی ہدایت امریکی شہری زمینی راستے سے شام سے نکل جائیں، اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ
بھارت میں اسلاموفوبیا اور تاریخی اسلامی ورثے کی بے حرمتی، پاکستان کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ