غزہ پر اسرائیلی درندگی جاری، مزید 51 فلسطینی شہید کیلوں سے بھرے ڈرونز کا استعمال، امداد کے منتظر 14 فلسطینی بھی نشانہ بنے
بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے آکاش میزائل خریداری کے مذاکرات ختم کر دیے معرکہ حق میں شکست کےبعد بھارتی ہتھیاروں کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی ہے
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا، امریکی سفیر معاہدہ ترکیہ، اردن اور دیگر ممالک کی حمایت سے ممکن ہوا، تھامس براک
دنیا ایپل کا معروف کانٹینٹ کرئیٹر پر کمپنی کے راز چوری کرنے کا الزام، طریقہ واردات بھی بتا دیا ایپل معروف یوٹیوبر کیخلاف عدالت پہنچ گیا
دنیا بھارت، مون سون طوفان کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد ہلاک متاثرہ افراد میں زیادہ تر کسان اور مزدور شامل ہیں، رپورٹ
دنیا اسرائیلی فوج ’اسرائیلا‘ نامی ایک ’نئے مقام‘ کی تیاری میں مصروف، وجہ کیا ہے؟ یہ جگہ اسرائیل کے رہائشی علاقوں کے قریب کسی بھی ممکنہ حملے کو روکنے کیلئے بطور دفاعی لائن ڈیزائن کی گئی ہے، رپورٹ
دنیا ’طیاروں پر نہ میزائل، نہ جدید سافٹ ویئر اور جیمنگ سسٹم‘: برطانوی اخبار نے بھارتی فضائیہ کی عبرتناک ناکامی کی وجہ بتا دی بھارت میں فوجی حلقے رافیل طیاروں کی کارکردگی پر ڈسالٹ کمپنی کو موردِ الزام ٹھہرا رہے ہیں، رپورٹ
دنیا ایپسٹین اسکینڈل: ٹرمپ نے وال اسٹریٹ جرنل کے خلاف 20 ارب ڈالر کا ہتکِ عزت مقدمہ دائر کردیا ٹرمپ اس سے قبل بھی میڈیا اداروں کے خلاف کئی مقدمات دائر کر چکے ہیں
دنیا ٹرمپ سے لڑائی کے بعد ایلون مسک نے اپنا فون نمبر کیوں بدل لیا؟ امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے انکشاف کر دیا
دنیا امریکا اور وینز ویلا کے درمیان مغوی شہریوں کا بڑا تبادلہ امریکی افراد کی رہائی کے بدلے ایل سلواڈور نے دو سو اڑتیس وینزویلا کے شہریوں کو رہا کیا، رپورٹ
دنیا امریکہ کا ایک اور رجیم چینج کا فیصلہ، امریکی صحافی کا بڑا دعویٰ امریکی صحافی نے یہ دعویٰ اپنے ایک بلاگ میں کیا
دنیا غزہ میں مکمل سیزفائر کے بغیر عارضی جنگ بندی ممکن نہیں، حماس رہنما ابوعبیدہ حماس غزہ میں قید اسرئیلیوں کو رہا کرنا چاہتی ہے لیکن اسرائیل اب انکاری ہے، فوجی ترجمان القسام
دنیا صیہونی وزیر دفاع کا امریکا کے ساتھ مل کر ایرانی جوہری پروگرام تباہ کرنے کا دعویٰ امریکی وزیر دفاع کی اسرائیلی ہم منصب سے پینٹاگون میں اہم ملاقات ہوئی، خبرایجنسی
دنیا امریکی صدر نے دوبارہ برکس ممالک پر 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی اگر یہ گروپ حقیقی معنوں میں تشکیل پایا تو یہ بہت جلد ختم ہو جائے گا، ٹرمپ
دنیا ’پاکستان نے بھارت کے پانچ جنگی طیارے گرائے‘: صدر ٹرمپ کی تصدیق پاکستان کی جانب سے دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے چھ طیارے مار گرائے ہیں
دنیا برطانیہ نے روس کے 20 جاسوس، ہیکرز پر پابندیاں لگا دیں روسی انٹیلیجنس یورپ کے استحکام، یوکرین کی خودمختاری اور برطانوی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں،وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی
دنیا امریکا میں کرپٹو کرنسی کا پہلا قومی قانون منظور، صدر ٹرمپ نے ’جینیئس ایکٹ‘ پر دستخط کر دیئے ایوان نمائندگان میں اس قانون کے حق میں 206 ریپبلکنز اور 102 ڈیموکریٹس نے ووٹ دیا