سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے، عالمی جریدے نے خبردار کردیا چین دریائے برہماپترا کا پانی روک سکتا ہے، دی ڈپلومیٹ میگزین
پاکستانیوں کا اعزاز: متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا جھنڈا بناکر عالمی ریکارڈ بنالیا جھنڈا 24 ہزار 514 ہاتھوں کے نشانات پر مشتمل ہے
یوم عرفہ کا خطبہ کون دے گا؟ شاہی منظوری آ گئی خطیب کا تقررحرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کردیا
دنیا لندن میں آتشزدگی: پاکستانی خاتون 3 بچوں سمیت جاں بحق، ایک شخص گرفتار آگ اتنی شدید تھی کہ تین منزلہ دو مکانات مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گئے
دنیا مودی سرکار کو پاکستان سے شکست پر ذلت اور رسوائی کا سامنا جنگ میں ناکامی پر بھارتی تجزیہ کاروں اور عوام نے مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مسلمان مخالف بیانیہ بھی دم توڑنے لگا
دنیا بحیرہ الکاہل سکڑنے لگا، سائنسدانوں کی نئے براعظم کی تشکیل کی پیشگوئی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر بحرالکاہل بند ہو گیا تو امریکا اور ایشیا کا آپس میں تصادم ہوگا
دنیا فرانس میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 1 لاکھ 60 ہزار گھر متاثر بجلی کا بریک ڈاؤن کانز فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب کے دوران ہوا، ممکنہ آتشزدگی کی تحقیقات جاری
دنیا بنگلہ دیش نے بھارت 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا پیشرفت کو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے، دی ہندو
دنیا بھارت کی بلوچستان میں دہشتگردی کی خفیہ مہم، وکی لیکس نے پول کھول دیا پاکستانی مؤقف کی عالمی سطح پر تائید
دنیا سورج پر 14 ہزار سال قبل ہوئے دھماکے کے نشان آج بھی درختوں پر موجود کیا آپ جانتے ہیں کہ سورج پر تقریباً 14 ہزار سال پہلے ایک زبردست دھماکہ ہوا تھا؟ اور یہ شمسی طوفان کس نوعیت کے اثرات چھوڑ گیا؟
دنیا بحیرہ عرب میں طوفان سے بھارت میں تباہی، دارالحکومت ڈوب گیا ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دہلی جیسے بڑے اور حساس شہر کو قدرتی آفات کے حوالے سے مکمل طور پر بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے- عوام
پاکستان بھارت کی پاکستان کو ایک بار پھر ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش بھارت کی جانب سے ایف اے ٹی ایف کو جھوٹ سے بھرا ڈوزیئر پیش
دنیا امریکا میں مقیم دو پاکستانی شہری امیگریشن فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار دونوں افراد قصوروار ثابت ہوئے تو انہیں کتنے سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے؟
دنیا ایک طرف قیدیوں کا تبالہ، دوسری طرف روس کا یوکرین پر خوفناک حملہ، 13 ہلاک اور 18 زخمی روس پر بھی یوکرینی ڈرون حملے، سفارتی کوششیں ناکام، جنگ جاری
دنیا یمن امریکی فضائی حملہ، القاعدہ کے 9 جنگجو ہلاک، مقامی رہنما بھی شامل یمن کے جنوبی علاقے ابین اور شبوہ میں القاعدہ کی موجودگی پر امریکہ طویل عرصے سے نظر رکھے ہوئے ہے
دنیا تل ابیب میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے، استعفے کا مطالبہ غزہ پر بمباری سے مزید 12 فلسطینی شہید، انسانی بحران سنگین تر ہوگیا
دنیا ’ایکس‘ کی سروس بحال، ایلون مسک کا کمپنیوں پر مکمل توجہ دینے کا فیصلہ ایلون مسک نے سیاسی سرگرمیاں کم کر کے ٹیسلا اور X پر توجہ مرکوز کر لی