خان یونس: اسرائیلی فوج کے حملے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف اسپتالوں میں کم از کم 79 لاشیں لائی گئیں، فلسطینی حکام
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کو طاقتور بنانے کا کریڈٹ خود کو دیدیا میں نے پہلے دور حکومت میں فوج کو پہلے سے کہیں زیادہ بہتر انداز میں ازسر نو تعمیر کیا ہے، کیڈٹس کانووکیشن سے خطاب
بھارتی بوکھلاہٹ، ہیلتھ ورکر کو پاکستان کیلئے جاسوسی کا الزام لگاکر پکڑ لیا سہا دیو سنگھ گوہل نے فوجی تنصیبات کی معلومات پاکستانیوں کو شیئر کیں، بھارتی پولیس کا دعویٰ
دنیا غیر ملکی طلبہ کیلئے جاپان میں تعلیم کے بعد ملازمت کا سنہرا موقع جاپان کا ہدف ہے کہ وہ 2033 تک 4 لاکھ بین الاقوامی طلبہ کو اپنے تعلیمی اداروں میں شامل کرے گا
لائف اسٹائل 40 سال تک صفائی کرنیوالا انڈونیشیا کا بزرگ جوڑا حج کرنے پہنچ گیا مجھے یقین نہیں آرہا کہ میں اپنی آنکھوں سے خانہ کعبہ کو دیکھ سکوں گا، بزرگ شہری
دنیا بھارت کا جھوٹ بے نقاب: جے شنکر کا جنگ بندی میں امریکی کردار کا اعتراف امریکی نائب صدر اور سیکرٹری آف اسٹیٹ بھارتی حکومت سے براہِ راست رابطے میں تھے،بھارتی وزیر خارجہ
دنیا مودی نے معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا، بھارت میں غیرملکی سرمایہ کاری 96.5 فیصد تک گرگئی گراوٹ بھارت کی سرمایہ کاری کی تاریخ کی بدترین سطح قرار دی جا رہی ہے
دنیا طوفان کے دوران ایک دوسرے کو پکڑنے والا بزرگ جوڑا ایک ایک ’ہاتھ‘ کھو بیٹھا جب انہیں تلاش کیا گیا تو وہ ایک دوسرے کو تھامے ہوئے تھے، بھتیجی برینڈی بومَن
دنیا فسادی میڈیا، ناکام دعوے: امریکی پروفیسر نے بھارت کی حقیقت بے نقاب کر دی بھارت پاکستان کو ہر ممکن کوشش کے باوجود خوفزدہ نہیں کر سکا،امریکی پروفیسر کرسٹین فیئر
دنیا ایئرلائن نے کمپنی ملازمین سے بڑھائی گئی تنخواہ واپس مانگ لی مقبولیت کے باوجود یورپ بھر میں ایئرلائن کے کارکن کئی بار ہڑتال کر چکے ہیں اور اچھی تنخواہ کا بھی مطالبہ کرتے رہے ہیں
دنیا سکھ تنظیم کا عالمی عدالت میں بھارت کے ننکانہ صاحب پر ڈرون حملے کی تحقیقات کا مطالبہ بھارت نے مقدس مقام ننکانہ صاحب کو نشانہ بنا کر بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی ہے، سکھ تنظیم
دنیا امریکی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو ہارورڈ کے غیر ملکی طلباء پر پابندی لگانے سے روک دیا بین الاقوامی طلباء کے بغیر ہارورڈ، ہارورڈ نہیں رہتا، یونیورسٹی انتظامیہ
دنیا جرمنی میں ٹرین اسٹیشن پر چاقو حملے میں 12 افراد زخمی، خاتون گرفتار ہیمبرگ اسٹیشن پر حملے پر سیاسی مقاصد کا شبہ نہیں ہے، حکام
دنیا ویتنام میں میسیجنگ ایپ ’ٹیلیگرام‘ پر پابندی کا عندیہ، وجہ کیا ہے؟ ٹیلیگرام کا مستقبل اب ویتنام میں غیر یقینی ہو چکا ہے
دنیا امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں پابندیاں اٹھانا امریکا اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہے، مارکو روبیو
دنیا انڈیا میں بننے والے آئی فون پر 25 فیصد ٹیرف، ٹرمپ نے دھمکی دیدی ٹرمپ نے ایکس اکاؤنٹ پر ایپل کمپنی کو انتباہ کیا کہ آئی فونز صرف امریکا میں تیار کیے جائیں
دنیا امریکی صدر نے جوہری توانائی کے پہلے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کردیے، ماہرین کی تشویش بڑھ گئی اس آرڈر کا مقصد آئندہ 25 سالوں میں امریکہ کی نیوکلیئر توانائی کی گھریلو پیداوار کو 4 گنا بڑھانا ہے، رپورٹ
دنیا روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا آغاز، 390 افراد رہا آئندہ مرحلوں میں مزید رہائیوں کی امید
دنیا امریکا یورینیم کی افزودگی ختم کرنا چاہتا ہے تو کوئی جوہری معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن اس کی خواہش نہیں، عباس عراقچی