بھارت: لالو پرساد نے بیٹے کو پارٹی اور خاندان سے نکال دیا، وجہ کیا بنی؟ تیج پرتاب یادیو کا پارٹی یا خاندان میں کسی قسم کا کوئی کردار نہیں ہوگا، رہنما راشٹریہ جنتا دل
امریکا اور حماس غزہ میں جنگ بندی پر متفق، اسرائیل ہٹ دھرمی پر قائم جنگ بندی معاہدے کی ضمانت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی
اسرائیل نے غزہ میں اسکول میں سوئے متعدد خواتین و بچوں کو زندہ جلادیا الدراج اسکول میں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی
دنیا ’کسی اور سے پیار کرتی ہوں‘، شادی کے وقت دلہن نے دولہا کو انکار کردیا، ویڈیو وائرل خود کو کمرے میں بند کرلیا باہر آنے سے انکار، مہمان حیرت ذدہ رہ گئے
دنیا ’ورنہ میری گولی تو ہے ہی‘، پاکستان کے عوام کو مودی کی دھمکی اپنی فوج کی شکست سے بوکھلائے بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کے عوام کو مخاطب کرلیا
دنیا بھارتیوں کو اپنی جان کی فکر پڑ گئی، ممبئی میں ریڈ الرٹ جاری شدید بارشوں سے بڑی تباہی ہوسکتی ہے، شہری غیر ضروری گھر سے باہر نکلیں، ہدایت
دنیا فرانسیسی صدر کو اہلیہ نے تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل ہونے پر صدارتی دفتر کی وضاحت ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی، خاص طور پر ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جن کا جھکاؤ فرانسیسی صدر کے خلاف سمجھا جاتا ہے
دنیا برفانی تودہ ٹوٹنے کے بعد سمندر کی تہہ میں دریافت ہونے والی حیرت انگیز زندگی ہماری زمین اب بھی ایسی بےشمار پوشیدہ دنیاؤں سے بھری ہوئی ہے جو دریافت ہونے کی منتظر ہیں
دنیا مودی کی گودی میں بیٹھے میڈیا کا صحافی سابق را چیف کے ہتھے چڑھ گیا، گالیوں سے تواضع بھارتی میڈیا کا پاکستان سے متعلق جانبدارانہ اور اشتعال انگیز سوالات کا انداز خود بھارت کے سینئر ترین اہلکاروں کے لیے بھی ناقابل برداشت بنتا جا رہا ہے
دنیا ممبئی میں شدید بارشوں سے تباہی، 107 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا شدید بارشوں کے باعث شہر بھر میں نظام زندگی درہم برہم ہوگئی
دنیا 18 کروڑ صارفین کا حساس ڈیٹا چوری، گوگل، فیس بک اور ایپل کے صارفین متاثر صارفین فوری اپنےاکاؤنٹس کے پاسورڈ تبدیل کریں،ایڈوائزی جاری
لائف اسٹائل ’فحش مواد کی لت میں مبتلا‘ قرار دینے پر برازیلی جنگلاتی قبیلے کا امریکی اخبار پر مقدمہ قبیلے کو ملنے والی اسٹار لنک انٹرنیٹ سروس پر اخباری رپورٹ میں کیا تھا؟
لائف اسٹائل بھارت میں مٹھائیوں کے نام کی تبدیلی: ’میسور پاک‘ کے مؤجد کے پوتے سیخ پا کسی کو اس کا نام تبدیل کرنے کا حق حاصل نہیں ہے، ایس نتراج
دنیا اسرائیل کا غزہ کے پناہ گزین اسکول پر فضائی حملہ، 1 صحافی سمیت 25 فلسطینی شہید اسرائیل نے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں اور خیمہ بستی کو نقصان پہنچایا، عرب میڈیا
دنیا بنگلہ دیش سے دلہنوں کی خریدوفروخت، چین نے اپنے شدید کنواروں کو خبردار کردیا بین الاقوامی ڈیٹنگ کے گمراہ کن مواد کے دھوکے میں نہ آئیں، چینی سفارتخانہ
دنیا دھماکہ خیز اور زہریلے مواد سے بھرا بحری جہاز بھارتی بندرگاہ پر الٹ گیا، شہر میں الرٹ جاری تباہ شدہ بحری جہاز کے کنٹینرز بہہ کر ساحل پر پہنچنے لگے
دنیا مصنوعی ذہانت سے لیس بنا پائلٹ کا فائٹر جیٹ: امریکہ نے اپنی فضائیہ کا مہلک ہتھیار متعارف کرا دیا اس میں نہ کوئی کاک پٹ ہے اور نہ ہی روایتی کنٹرول سسٹمز
دنیا مودی کی جماعت بی جے پی کے دو رہنماؤں کی غیراخلاقی ویڈیوز وائرل ایک رہنما سرعام سڑک پر اور دوسرے پارٹی آفس میں فحش حرکات کرتے پائے گئے
دنیا یوکرین پر اب تک کے سب سے بڑے روسی فضائی حملے پر ٹرمپ آپا کھو بیٹھے ایران کے ساتھ اچھی بات چیت جاری ہے، ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
دنیا بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کی مسماری: ہندو شہری بھی مودی سرکار کے خلاف بول پڑے مودی سرکار دہشتگرد ہے، مسلمان بہت اچھے ہیں ان پر لگائے گئے الزامات سراسر جھوٹ پر مبنی ہیں، بھارتی شہری سنیتا سنگھ
دنیا ’چین کسی کو بھی پاکستان کی سرحدوں یا خودمختاری کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دے گا‘ چین پاکستان تعلقات اب صرف نظریاتی یا سفارتی حد تک محدود نہیں رہے بلکہ ایک مکمل عملی عسکری اتحاد میں تبدیل ہو چکے ہیں، وکٹر گاؤ
دنیا اسپین میں غزہ بحران پر یورپی اور عرب وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں غزہ جنگ روکنے پر غور کیا جائے گا، رپورٹ
دنیا یورپی ملک مالٹا کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان انسانیت سوز المیے پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے، مالٹا وزیراعظم رابرٹ ابیلا